Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرے کے ہر طبقہ کا عیدین اور دوسرے اسلامی تہواروں کا منانا کہلاتا ہے ثقافتی اختلافات ثقافتی مماثلت ثقافت کے انداز ثقافت
2 ایسے معاشرے گنجان آباد ہوتے ہیں دیہی بلدیاتی روایتی خانہ بدوش
3 آبادی کس معاشرہ میں بہت کم ہوتی ہے خانہ بدوش بلدیاتی دیہی جدید
4 حیوان بھی رکھتے ہیں ثقافت اقدار مذہب جنسی نظام
5 معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے عربی فارسی سرائیکی پنجابی
6 معاشرہ اپنی رہائش مسلسل تبدیل کرتا ہے خانہ بدوش روایتی جدید قدیم
7 کس معاشرہ میں کام کی تقسیم عروج پر ہوتی ہے اور معاشرتی تفاعل تیز ہوتا ہے خانہ بدوش اقامتی جدید بلدیاتی
8 کس معاشرہ کے افراد کا معیار زندگی بلند ہوتا ہے قدیم دیہی بلدیاتی خانہ بدوش
9 کس معاشرہ کے افراد جدید رسم و رواج سے وابستہ ہوتے ہیں قدیم جدید خانہ بدوش اقامتی
10 صنعتی معاشرہ میں مسابقت ہوتی ہے کم بہت زیادہ نہیں ہوتی کوئی نہیں
11 ذات پات کا نظام کس معاشرہ میں زیادہ مضبوط ہے دیہی بلدیاتی جدید جمہوری
12 حیوانی معاشرہ میں موجود نہیں‌ جنسی نظام گروہی زندگی ثقافت افزائش
13 روایتی معاشرہ پسند کرتا ہے نئی اقدار مذہبی اقدار پرانی اقدار کوئی نہیں
14 دیہی معاشروں میں معیار تعلیم ہوتا ہے پست بلند بہت بلند کوئی نہیں
15 کس معاشرے میں عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی تھیں روایتی جدید اقامتی خانہ بدوش
16 معاشرہ کی کتنی بنیادی اقسام ہیں‌ ایک چار چھ آٹھ
17 انسانی ثقافت کا ایک نسل سے دوسری نسل میں‌ منتقل ہونے کا ذریعہ عصبیت درجہ بندی سمانی تفاعل سماجی عمل
18 جانوروں میں معاشرتی نظام کی بنیاد ہے ارث تفاعل گروہ باہمی میل جول
19 کس نے گروہی زندگی کو انسان کے لیے ناگزیر بتایا ہے ابن خلدون کارل مارکس امام غزالی ارسطو
20 کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے ارسطو امام غزالی کومٹے سپنسر
Download This Set