Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نسلوں میں اونچ نیچ کی تمیز کہلاتی ہے درجہ بندی عصبیت ذات پات کلاس
2 وقت کے ساتھ ساتھ دو گروہوں میں عداوت کا کم ہوتا کہلاتا ہے ثقافت پذیری سمجھوتہ مسابقت تصادم
3 تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ ہے مادہ ثقافت غیر مادہ ثقافت عصبیت ثقافتی مماثلت
4 ثقافتی تبدیلیاں جب معاشرہ میں مقبول ہو جائیں تو کہلاتی ہیں معاشرتی تغیر معاشرتی عناصر معاشرتی تحریکیں معاشرت
5 ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کہلاتی ہے ثقافتی تغیر ثقافتی مماثلت ثقافتی مرکب ثقافتی انخلاء
6 ثقافتی مماثلت کی وجہ یکساں مکان یکساں خوراک یکساں حاجات معاشرتی ادارے
7 حاجات میں اختلافات جنم دیتا ہے ثقافتی مماثلت کو ثقافتی اختلافات کو عصبیت کو معاشرتی عمل کو
8 معاشرتی زندگی کی کتاب عصبیت ادب ثقافت مذہب
9 ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے ثقافت مذہب سیاست تفریح
10 کس نے ثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے ڈرخائم نے کومٹے نے بارنس نے لنٹن نے
11 ثقافتی اختلافات کس کی وجہ بنتے ہیں تعمیر رویوں میں اختلافات تعاون ثقافتی یکجہتی
12 ثقافت کی نمایاں خاصیت اختلافات صلح مندی انفرادیت منفی
13 ان میں سے مادہ ثقافت کونسی ہے عقائد نظریات اقدار زیورات
14 کلچر کےمعنی ہیں ثقافت پہاڑ دریا درخت
15 سکول کالج و عمارتیں ہیں مادہ ثقافت غیر مادہ ثقافت ثقافتی مماثلت ثقافتی اختلافات
16 ثقافت کے معنی ہیں قوانین لباس موسیقی طرز زندگی
17 اقدار معمولات ورسم ورواج ہیں مادہ ثقافت غیر مادہ ثقافت مثالی ثقافت پیچیدہ ثقافت
18 ثقافت نام ہے ناچ وگانے لباس کا جو کچھ ہم کرتے ہیں کھانے پینے کا
19 معاشرے کے کس خاص حصے کا زیادہ ترقی کر جانا جب کہ دوسرے علاقوں کا پیچھے رہ جانا جنم دیتا ہے ثقافتی اختلافات ثقافتی مماثلت کسی کو جنم نہیں‌دیتا معاشرتی گروہ
20 ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے بالکل مختلف یکساں مثالی حقیقی
Download This Set