Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ثقافتی تبدیلیاں جب افراد میں مقبول ہو جائیں تو کہلاتی ہیں معاشرتی تغیر معاشرتی حالت ثقافتی تغیر معاشرتی فعل
2 ایسے گروہ کے وسئل یکساں ہوتے ہیں ذات جماعت ثانوی گروہ رسمی گروہ
3 ایسی حرکت پزیری سے منصب پر کوئ فرق نہیں پڑتا افقی عمودی صعودی نزولی
4 ایک ہی ذات میں زیادہ پائی جاتی ہے یکجہتی نفرت جہالت کوئی بھی نہیں
5 معاشرتی درجہ بندی پائی جاتی ہے مسلم معاشرہ میں ہندو معاشرہ میں ہر معاشرہ میں یورپی معاشرہ میں
6 کلرک کا ایم اے پاس کر کے لیکچرر بننا حرکت پزیری ہے عمودی افقی جغرافیائی نزولی
7 معاشرے کو مختلف درجات یا جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں معاشرتی رتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی درجہ بندی ذات پات
8 معاشرتی حرکت پزیری کی وجہ ہے تعلیم ذات جماعت عمر
9 تنخواہ میں اضافہ کونسی حرکت پزیری ہے افقی عمودی زمینی سادی
10 معاشی خوشحالی سے زمینی حرکت پذیری کا رجحان بڑھتا ہے گھٹتا ہے کوئی فرق نہیں پڑتا تینوں
11 معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں ایک دو تین پانچ
12 فرد کی اپنی برادری سے جذباتی وابستگی کی وجہ درجہ بندی ذات پات سماجی رتبہ سماجی گروہ
13 صنعتی و حرفی ترقی کی وجہ سے ذات پات کا نظام ہوا تغیر پزیر مضبوط ساکن کوئی نہیں
14 ذات پات کا نظام کس معاشرہ میں زیادہ رائج ہے دیہی بلدیاتی جدید کوئی نہیں
15 پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے معاشی وسائل تعلیم ذات پات مقبولیت
16 معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں ادنیٰ متوسط اعلیٰ کوئی نہیں
17 معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے دو تین چار چھ
18 درجہ بندی کو معاشرتی تفریق کس ماہر عمرانیات نے کہا ہے ایف ای میرل کارل مارکس ڈرخائم سی رائٹ مل
19 کس تصور میں اونچ نیچ کے مراتب پائے جاتے ہیں معاشرتی درجہ بندی معاشرتی مناصب معاشرتی گروہ معاشرتی درجہ
20 معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں معاشرتی رتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی درجہ بندی ذات پات
Download This Set