Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائنس کسے کہتے ہیں؟ واقعات کا با ضابطہ مطالعہ کرنا فیلڈ میں جالنا معلومات کا مطالعہ لیبارٹری میں کام کرنا
2 کمپیوٹر کے اثرات کیاکہلاتے ہیں ثقافتی تغیر معاشرتی تغیر معاشرتی رتبہ درجہ بندی
3 دو قومی نظریہ ہے معاشرتی تغیر ثقافتی تغیر ثقافتی سانحہ ان میں سے کوئ نہیں
4 ٹی وی موبائل فون اور انٹرنیٹ کا استعمال ہے معاشرتی تغیر ثقافتی تغیر حرکت پذیری معاشرتی انحراف
5 سمجھوتہ کس کی ایک قسم ہے ثقافتی نفوذ ثقافتی پزیری مصالحت تحلیل یا مماثلت
6 سن 1965 کی پاک وہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا صلح سمجھوتہ ثالثیت مماثلت
7 ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم کا آںا کون سی تبدیلی ہے طبعی تغیر سماجی تغیر ثقافتی تغیر معاشی تغیر
8 جب ایک ثقافت دوسری ثقافت کے خواص کو اپنے اندر جذب کرنا کہلاتا ہے سماجی تغیر ثقافتی تغیر صلح مصالحت
9 معاشرہ میں ترقی کی بڑی وجہ کون سی ہوتی ہے تعلیم معاشی حالت سڑکیں عمارتیں
10 صنعتی وحرفی ترقی سے مشترکہ خاندانی نظام ہوا تبدیل ساکن خوش کوئی نہیں
11 پاکستان کا 1947 کو وجود میں آںا ہے ثقافتی تغیر معاشرتی تغیر معاشی تبدیلی تعلیم
12 نظریہ مادیت کس نے پیش کیا امام غزالی آگبرن اینڈ نمکاف کارل مارکس ینگ اینڈ میک
13 معاشرتی تغیر زیادہ ہوتا ہے شہر میں دیہات میں صحرا میں جنگل میں
14 کسی معاشرہ کے افراد کا اپنے آباؤاجداد سے مختلف سرگرمیون میں حصہ لینا ظاہر کرتا ہے فوری ضرورت معاشرتی تغیر ثقافتی مماثلت اختلافات
15 معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے سڑکیں زیادہ آبادی زیادہ مسائل تعلیم
16 کس علاقے سے قدرتی وسائل کا دریافت ہونا کونسی تبدیلی ہے ثقافتی معاشی سماجی سیاسی
17 شرح آبادی میں کمی کونسی تبدیلی ہے سماجی معاشی ثقافتی ماحولیاتی
18 قصبوں کا شہروں میں تبدیل ہونا کونسا تغیر ہے ثقافتی تغیر سماجی تغیر سیاسی تغیر طبعی تغیر
19 ٹیلی فون، انٹرنیٹ کی آمد کونسی تبدیلی ہے معاشرتی ثقافتی معاشی سیاسی
20 شادی بیاہ کے رسم و رواج میں تبدیلی کہلاتی ہے معاشرتی تغیر ثقافتی تغیر معاشی تغیر سیاسی تغیر
Download This Set