Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مواد جمع کرنے کے لئے ماہرین عمرانیات استعمال کرتے ہیں اوزار حقائق کہانیاں اشتہار
2 عمرانیات کیا ہے؟ جنرلسائنس معاشرتیسائنس آرٹ طبعیسائنس
3 عمرانیات مطالعہ کرتی ہے؟ فطری مسائل کا انفرادیمسائل کا حیاتیاتیمسائل کا سماجیمسائل کا
4 عمرانیات کا علم مدد کرتا ہے؟ پیشین گوئی کنے میں جنرل نالج کے لئے خوراک کے لئے غریبوں کے لئے
5 سائنس کی کتنی اقسام ہیں؟ 2 3 4 5
6 سائنس ہے؟ کائنات کا سرسری مطالعہ واقعات کا باضابطہ مطالعہ معلومات حاصل کرنا واقفیت حاصل کرنا
7 معلومات پر نتائج اخز کرنے سے حاصل ہوتے ہیں؟ مفروضے حقائق نظریات تجربات
8 عمرانیات بطور سائنس کونسی خوبی رکھتی ہے؟ قیاس آرائی سائنسی طریقہ کار جزبات و احساسات اقدار
9 حقائق کیسے حاصل ہوتے ہیں؟ قیاس و انداز سے تحقیق سے استخراج سے نظریات سے
10 حقائق کی نظمو ترتیب کو کیا کہتے ہیں؟ مفروضہ مشاہدہ نظریہ تجربہ
11 سائنسی علم جمع کیا جاتا ہے؟ کائنات کو سمجھنے کےلئے تیاریکےلئے انٹرویو دینےکےلئے امتحان دینےکےلئے
12 عمرانیات میں تجربہ کس طرح کیا جاتا ہے؟ منضبط مشاہدے سے واقعات پر غور کرنے سے افراد پر انسانیت سوز سزائیں عائد کرنے سے لیبارٹری میں جانے سے
13 بیرونی عوامل پر کنٹرول کو کیا کہتے ہیں؟ تجربہ گاہ تجربہ سائنس معاشرتی علوم
14 باضابطہ مطالعہ ہو سکتا ہے؟ تجربہ گاہ میں معاشرہ میں کسی بھی جگہ کالج میں کہیں نہیں ہوتا
15 عمرانیات کو سائنس کیوں تسلیم کرتے ہیں؟ یہ سائنسی طریقے کار کو اپنی تحقیق میں استعمال کرتی ہے معاشرتی مسائل کے حل میں مفید ہے معلومات فراہم کرتی ہے واقعات کو بتاتی ہے
16 عمرانیات مین تجربے کا دوسرا نام ہے؟ منظبط مشاہدہ تفریح انٹرویو کی تدابیر لیبارٹری میں جانا
17 سائنسی علم کیسے جمع کیا جاتا ہے؟ تیحقیق سے قیاس سے تحریروں سے اختیارات سے
18 معاشرتی علم کونسا ہے؟ عمرانیات فزکس کیمسٹری اردو
19 طبعی علم کونسا ہے؟ سیاسیات فزکس اردو عمرانیات
20 طبعی علم کونسا ہے؟ سیاسیات فزکس اردو عمرانیات
Download This Set