1 |
ماہرین عمرانیات مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے کس محکمہ میں کام کرتے ہیں؟ |
سوشل سیکیورٹی
سوشل ویلفئیر
تعلیم
صحت

2 |
زراعت کے شعبہ میںماہرینعمرانیات کام کررہے ہیں بطور؟ |
سوشل ویلفئیر آفیسر
فیلڈ آفیسر
سوشل ایگریکلچر آفیسر
پاپولیشن ویلفئیرآفیسر

3 |
پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ کی بڑی وجہ؟ |
کچی سڑکیں
لوڈ شیڈنگ

معاشرتی مسائل

ماحولیاتی آلودگی

4 |
رسم و رواج کی تبدیلی میں اہم کردارادا کرتے ہیں؟ |
تاریخ دان
ادب کے ماہر
ماہرینعمرانیات
انجینئرز

5 |
نا پسندیدہ صورتحال کہلاتی ہے؟ |

معاشرتی مسئلہ

جرم
بے چینی
ترقی

6 |
نا خواندگی ، غربت ،جرام اور مہنگائی ہیں؟ |

معاشرتی مسائل

معاشرتی تغیر

معاشرتی ترقی

معاشرتی تصادم

7 |
ماہرینعمرانیات بطور پیرول آفس کام کررہے ہیں |
بہبود آبادی پروگرام میں
سماجی بہبودمیں
جیلوں میں
دیہاتوں میں

8 |
ماہرینعمرانیات تعلیم کے میدان میں کام کر رہے ہیں؟ |
مدرس کے
ڈاکٹر کے
کلرک کے
لائبریرین کے

9 |
ماہرینعمرانیات بطور سوشل ویلفیئر آفیسر کام کر رہے ہیں؟ |
محکمہ سماجی بہبود
محکمہ صحت میں
تعلیم میں
زراعت میں

10 |
صحت کے شبعہ میںماہرینعمرانیات خدمات سر انجام دیں رہے ہیں بطور؟ |
میڈیکل آفیسر
سوشل میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر
ترقیاتی آفیسر

11 |
ماہرینعمرانیاتمعاشرتی مسئلہ پر کرتے ہیں؟ |
تحقیق
سوچ و بچار
بحث
قیاس آرائی

12 |
عمرانیات کا اطلاق ہوتا ہے؟ |
سیاحت

معاشرتی مسائل

فوج
تفریح

13 |
عمرانیات کی اہمیت کا شعبہ؟ |
معاشرتی مسائل
بینکاری
پل بنانا
سڑک بانا

14 |
عمرانیات کا اطلاق نمایاں ہے؟ |
معاشرتیمسائل
ارضیات میں
خلائی تحقیق میں
تعمیر

15 |
ماہرین عمرانیات کے کردار کو کس سے تشبیہ دی جا سکتی ہے؟ |
محقق
استاد
مصلح
مبلغ

16 |
معاشرتی مسائل کے خاتمے کے لئے ضروری ہے؟ |
عمرانیات
تاریخ
اردو
سیاسیات

17 |
سائنسی علم کی بنیاد ـــــ پر ہے؟ |
تقریر
اختیار
تحریر
تحقیق

18 |
معاشرتیحقائق سے اخز اعر وضع کئے جاتے ہیں؟ |
معاشرتی اثرات
نظریات
آلات
ا اور ج دونوں

19 |
مطالعہ کے دورانسائنسی طریقہ کار کو استعمال کرنے والا کہلاتا ہے؟ |
خلاباز
جہازران
سیاستدان
سائنس دان

20 |
معاشرہ کا مطالعہسائنسی اصول پر کرتے ہیں |
ماہرینعمرانیات
تاریخ دان
ماہرین سیاسیات
ماہرین اردو