Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو ٹیموں کے درمیان میچتفاعل کی حالت ہے؟ فرد اور فردکے مابین گروہ اور فردکے مابین گروہ اور گروہکے مابین معاشرہ اور گروہکے مابین
2 افراد میں ذہنی یا جسمانی تبدیلی ضروری ہے؟ معاشرتی تفاعل میں معاشرتی عمل میں معاشرتی گروہ میں ثقافت میں
3 موبائل پر دو افراد میں گفتگو تفاعل کی حالت ہے؟ فرد اورفرد کے مابین گروہ اور فردکے مابین گروہ اور گروہکے مابین معاشرہ اور گروہکے مابین
4 معاشرتیتفاعل ہمیشہ ہوتا ہے؟ دو طرفہ یکطرفہ جسمانی جارحانہ
5 ایسا فعل یا واقعہ جو دو یا دو سے زیادہ افراد کو متاثر کرتا ہے؟ لا تعلقی معاشرتی عمل معاشرتی تفاعل معاشرتی انتشار
6 معاشرتیتفاعل کی مثال ہے ورزش کرنا سائیکل چلانا ٹیلی فون پر بات کرنا سونا
7 کس نےمعاشرتی عمل کےمطالعہ کوعمرانیات کا نام دیا ہے؟ ڈرخائم پارسن میکس ویبر شیلڈن
8 انٹرنیٹ پر گفتگو ہے؟ معاشرتی درجہ بندی علامتیتفاعل جسمانیتفاعل کوئی نہیں
9 ٹیلی فون پر بات چیت کرنا ہے؟ فطری عمل معاشرتی تفاعل ثقافی خلاء عمرانی خاصیت
10 باکسنگ اور کشتی ہیں؟ درجہ بندی جسمانیتفاعل علامتیتفاعل کوئی نہیں
11 دو ٹیموں کا آپس میں میچ ہونامعاشرتیتفاعل کی کونی حالت ہے؟ فرد کا افراد سے گروہ کا گروہ سے فرد کا فرد سے معاشرتی ساخت
12 رکی ہوئی بس کو دھکا لگانا فعل ہے؟ معاشرتی درجہ بندی معاشرتی عمل معاشرتی گروہ کوئی نہیں
13 گاہک اور دوکاندار کے درمیان بات چیتتفاعل کی کونسی قسم ہے؟ جسمانیتفاعل علامتیتفاعل ان میں سے کوئی بھی نہیں
14 استاد کا طالب علموں کو لیکچر دیناتفاعل کی کونسی حالت ہے؟ فرد کا فرد سے فرد کا گروہ گروہ کا معا شرہ سے فرد کا معاشرہ سے
15 معاشرتی تفاعل میں کم ازکم کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟ 2 3 5 10
16 معاشرتی تفاعل کیا ہے؟ ایک عمل ایک کھیل ایک کام ان میں سے کوئی نہیں
17 سوشل میڈیکل افسر ـــــــــــ میں کام کرتا ہے؟ جیل کالج ہسپتال یہ تمام
18 مزدور اور مالکان میں تصادم کامطالعہ ـــــماہرین کرتی ہے صنعتی دیہی بلدیاتی معاشرتی
19 نا پسندیدہ صورتحال کہلاتی ہے معاشرتی مسئلہ بے چینی عمل عصیبت
20 معاشرہ کا ڈاکٹر کون ہے؟ ماہر عمرانیات ماہر نفسیات مورخ شاعر
Download This Set