Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عمرانیات کو اداروں کا سائنس کہا جاتا ہے. پارسنز نے ڈر خائم نے سمنز نے ٹیما شیف
2 معاشرہ میں بنیادی ادارے ہیں. دو تین چار پانچ
3 جدید عمرانیات کا بانی کہا جاتاہے. اگست کومے میکس ویبر ڈر خائم امام غزالی
4 ریڈیو ، ٹی وی، اخبار وغیرہ رائے عامہ کے زرائع کا مطالعہ عمرانیات کے کس عنوان کے تحت کیا جاتا ہے. معاشرتی نفسیات تعلیمی عمرانیات تاریخی عمرانیات خاندان
5 کلاسیکی عمرانیات کا بانی ہے. ابن خلدون امام غزالی کارل مارکس ایف ای میرل
6 طلبا اور استاد کے درمیان معاشرتی تعلق ٹیوٹوریل نظام سے قائم کیا جاتا ہے اسے عمرانیات کے کس موضوع سے ہے خاندان تعلیمی عمرانیات ادب عمرانیات سماجی نفسیات
7 جب مزدور اور مالکان کے درمیان جھگڑا ہوجائے تو عمرانیات کی کونسی شاخ کام کرتی ہے. صنعتی عمرانیات سیاسی عمرانیات معاشرتی نفسیات بلدیاتی عمرانیات
8 تربیت کے مسائل عمرانیات کے کونسے شعبے میں مطالعہ کیے جاتے ہیں. معاشرتی بدنظمی معاشرتی نفسیات خاندان معاشرتی گروہ
9 جب فرد اور معاشرہ آپس میں ٹکراتے ہیں تو ان حالات کا مطالعہ کون سے شعبے میں کیا جاتا ہے. معاشرتی بدنظمی عمرانی طب دماغی جرمیات قانون کی عمرانیات
10 عمرانیات کا مطالعہ میں کونسا شعبہ زیادہ اہمیت کا حامل ہے. خاندان معاشیات صنعت و حرفت سیاسیات
11 عمرانیات مطالعہ کرتی ہے. معاشرتی تعلقات جانوروں فلکیات ادب
12 اخلاقی اقدار میں تغیر کی وجہ؟ مزہب صنعتی ترقی عمرانیات جھگڑے
13 تعلقات میں تبدیلی ــــــــــــتغیرہے؟ معاشرتی ثقافتی حیاتیاتی ا اور ب
14 انگریزی زبان کا پاک و ہند معاشرے میں آمد ہے؟ معاشرتیتغیر ثقافتی مرکب ثقافتی خاصہ ثقافتیتغیر
15 کمپیوٹر کے اثرات کیا کہلاتے ہیں؟ ثقافتیتغیر معاشرتیتغیر معاشرتی رتبہ درجہ بندی
16 دو قومی نظریہ ہے؟ معاشرتیتغیر ثقافتیتغیر ثقافتی سانحہ کوئی نہیں
17 ٹیکنالوجی کی آمد ہے؟ CNG ثقافتیتغیر معاشرتیتغیر معاشرتی حرکت دریافت
18 ٹی وی موبائل انٹرنیٹ کا استعمال ہے؟ معاشرتیتغیر ثقافتیتغیر حرکت پزیری معاشرتی انحراف
19 سمجھوتہ کس کی ایک قسم ہے؟ ثقافتی نفوذ ثقافت پزیری مصالحت مماثلت
20 انیس سو پینسٹھ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا؟ صلح سمجھوتہ ثالثیت مماثلت
Download This Set