1 |
حاصل کردہ منصب کونسا نہیں ہے؟ |
ڈاکٹر
استاد
مرد
شاگرد
|
2 |
اکتسابی منصب کے لئے ضروری ہے؟ |
خاندان
ذاتی صلاحیت
جنس
ذات
|
3 |
ایک فرد کے پاس کار منصب ہوتے ہیں؟ |
دو
بہت
ایک
کوئی نہیں
|
4 |
تصادم کار منصب کیا ہے؟ |
بیماری
معاشرتی مسئلہ
معاشرتی حرکت پزیری
معاشرتی عمل
|
5 |
تصادم کار منصب کا علاج ہے؟ |
کارد ہائےمنصب سے علیحدگی
کارہائےمنصب سے وابستگی
معاشرتی تفاعل
شہری زندگی
|
6 |
منصب کے بدلنے سے فرد کاکارمنصب؟ |
بدلتا ہے
نہیں بدلتا
اضافہ ہوتا ہے
کوئی نہیں
|
7 |
منصب اور کارمنصب ایک دوسرے ہیں؟ |
جدا
جڑے ہوئے
متصادم
کوئی نہیں
|
8 |
معاشرتی توقع کے مطابق کردار سرانجام دینا؟ |
کارمنصب کی درست انجام دہی
معاشرتی عمل
گروہی زندگی
سماجیتفاعل
|
9 |
منصب کی عملی شکل کا نام؟ |
عمل
کارمنصب
درجہ
گروہ
|
10 |
اگر فرد کو معاشرے میں ادنٰی سمجھا جائے تو یہ بھی اس کا کہلائے گا؟ |
منصب
تفاعل
ذات
حرکت پزیری
|
11 |
فرد کومنصب کون عطا کرتا ہے؟ |
معاشرہ
عمرانیات
نفسیات
کوئی نہیں
|
12 |
جب کوئی فرد معاشرے میں رتبہ حاصل کرتا ہے تو یہ اس کا کہلاتا ہے؟ |
گروہ
تفاعل
درجہ بندی
منصب
|
13 |
غیر منظم گروہ ہے؟ |
جماعت
قبیلہ
برادری
کوئی نہیں
|
14 |
ــــــــــ گروہ میں شدید عصبیت ہوتی ہے؟ |
ثانوی
رسمی
مقامی
جدید
|
15 |
کنگز لے ڈیوس نے ثانوی گروہ کے کتنے خواص بتائے ہیں؟ |
2
6
3
10
|
16 |
کس گروہ میں داخلہ و اخراج قواعد و ضوابط سے ہوتا ہے؟ |
غیر رسمی گروہ
مقامی گروہ
خارجی گروہ
رسمی گروہ
|
17 |
کس گروہ میں ہر فرد کے داخلے پر پابندی ہوتی ہے؟ |
رسمی گروہ
غیر رسمی گروہ
ثانوی گروہ
تینوں
|
18 |
جس گروہ کا فرد رکن ہو کہلاتا ہے؟ |
ابتدائی گروہ
داخلی گروہ
مقامی گروہ
ثانوی گروہ
|
19 |
نئے ثانوی گروہ وجود میں آنے کی بڑی وجہ؟ |
صنعتی و تعلیمی ترقی
دشمنیاں
معاشرتیمسائل
کوئی نہیں
|
20 |
انسانوں میں گروہ کی بڑی وجہ؟ |
ضروریات کی تسکین
سیاست
ثقافت
جرائم
|