Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کار منصب کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے؟ معاشرتی معمولات انحراف ذات معاشرتی مسئلہ
2 فرد کا معاشرے میں معمولات کی پیروی سے مقام ہوتا ہے؟ بلند نیچا فرق نہیں پڑتا کوئی نہیں
3 منصب کی اقسام کی تعداد؟ 2 3 4 5
4 نسبی منصب کی مثال ہے؟ ذات طالب علم ڈاکٹر انجینئر
5 دیہی معاشرہ میں منصب میں اہم ہے؟ تعلیم ذات عہدہ خاندان
6 جج کا فیصلہ کرنا ہے؟ منصب کار منصب گروہ انحراف
7 ذہنی کشمکش کی بڑی وجہ؟ کار منصب تصادم کار منصب ثقافتی مرکب منصب
8 کارمنصب کے بدلنے سے تبدیل ہو جاتا ہے؟ منصب تفاعل معاشرتی گروہ عصبیت
9 آپس میں مربوط ہیں منصب اور کار منصب تفاعل اور ثقافت گروہ اور درجہ بندی عمرانیات اور اُردو
10 آپس میں مربوط ہیں منصب اور کار منصب تفاعل اور ثقافت گروہ اور درجہ بندی عمرانیات اور اُردو
11 تصادم کار منصب کی بڑی وجہ؟ صنعتی ترقی معاشرتیتفاعل معاشرتیدرجہ بندی ذات
12 مختلف کار ہائے مناصب کا ایک دوسرے سے مختلف ہونا وجہ بنتا ہے؟ تصادم مسابقت تصادم کار منصب منصبی بے ربطگی
13 منصب کی اقسام؟ ذاتی اور ذیلیمنصب اکتسابی اور نسبیمنصب ادارتی اور غیر ادارتیمنصب شخصی و غیر شخصی منصب
14 معاشرہ فرد کو اس کے قردار کے مطابق عطا کرتا ہے؟ ذات ثقافت عصبیت منصب
15 حقوق و فرائض کے مجموعے کا نام؟ معاشرتیتفاعل عمرانیات منصب ذات
16 اکتسابیمنصب کس طرح حاصل ہوتا ہے؟ خاندان سے محنت سے پیدائش سے ذات سے
17 شہری معاشرہ میں فرد کی پہچان کا اہم عنصر ہے؟ ذات مزہب رنگ عہدہ
18 قانونی بحث کرنا مریض کا علاج کرنا ہے؟ منصب کار ہائے مناصب نسبی منصب کوئی نہیں
19 دیہی معاشرہ میں منصب کو متعین کرنے والا اہم عنصر ہے؟ معمول مستحب ذات لباس
20 اکتسابی منصب کون سا ہے؟ مسلمان سید ڈاکٹر عورت
Download This Set