Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوک ریت سے زیادہ سنجیدہ اُصول؟ قوانین معروف آداب غیر معروف آداب کوئی نہیں
2 مثبت مستحبات کا مطلب ہے؟ جزا سزا وفا خوراک
3 غیررسمی معمولات ہیں؟ منصب قوانین معروف آداب مستحبات
4 لوک ریت معاشرتیمعمولات کی قسم ہے؟ منفی رسمی منفی غیر رسمی منفی غیررسمی
5 ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ وغیرہ مستحبات کی قسم ہے؟ منفی رسمی مثبت مستحبات مثبت مستحبات غیر رسمی مثبت مستحبات
6 معاشرتی معمولات کی پختہ ترین اور مستحکم صورت ہے؟ شائستہ آداب قوانین لوک ریت غیر معروف آداب
7 منفی مستحب میں شامل ہے؟ سند تمغہ سزا جزا
8 جرمانہ قید اور سزائے موت مستحبات کی کون سی قسم ہے؟ مثبت منفی رسمی منفی غیر رسمی منفی
9 معمولات پر عمل درآمد کرانے کے لئے انعام و سزا کا نظام کہلاتا ہے؟ قوانین معاشرتی مستحبات اقدار کوئی نہیں
10 قوانین ہوتے ہیں رسمیمعمولات غیر رسمیمعمولات اقدار سزا
11 معمولات میں سماجی ضبط کا سب سے ہلکا معیار کون سا ہے؟ لوک ریت قوانین معروف آداب کوئی نہیں
12 رسمی مثبت مستحب؟ پھانسی جرمانہ چالان تمغہ
13 معمولات میں سب سے سخت گیر اور اہم کون سا ہے؟ لوک ریت معروف آداب قوانین آداب
14 غیر رسمی منفی مستحب طنزا ہنسنا شاباش تمغہ سرٹیفیکیٹ
15 معاشرتی مستحساب کیا ہیں؟ معمولات پر عمل کے لئے انعام یا سزا سزا کا خوف اخلاق کے نمونے اقدار
16 معاشرتی معمولات کیا ہیں؟ معاشرتی زندگی کے معیار شادی کے طریقے کھانے پینے کے آداب ثقافت
17 معاشرتی زندگی کے تحفظ کے لئے سب سے اہم معمولات؟ لوک ریت معروف آداب قوانین کوئی نہیں
18 قانون کی خلاف پر کس قسم کی سزا ہوتی ہے؟ غیر رسمی سزا نہیں ہوتی رسمی کوئی نہیں
19 قانون ساز ادارہ کونسا ہے؟ سماجی گروہ والدین معاشی اداراہ قومی و صوبائی اسمبلیاں
20 فرد معمولات کی بنیادی تربیت لیتا ہے؟ رسالوں سے والدین سے انٹرنیٹ سے محلہ اداروں سے
Download This Set