1 |
فحش لٹریچر اور میڈیا کا منفی استعمال وجہ بنتا ہے؟ |
معاشرتیمستحبات کی
معاشرتی انحراف کی
درجہ بندی کی
ثقافت کی
|
2 |
ثقافتی و معاشرتی اقدار کی تابعداری کس کو فروغ دیتی ہے؟ |
معاشرتی ضبط
معاشرتیمستحبات
درجہ بندی
گروہ بندی
|
3 |
اخلاقی اقدار میں تغیر کی وجہ؟ |
جدید صنعتی ترقی
مزہب
سیاست
عمرانیات
|
4 |
نشہ کرنا کہلاتا ہے؟ |
معاشرتی قدر
معاشرتی انحراف
معاشرتی قانون
معاشرتی عمل
|
5 |
قانون کی خلاف ورزی کہلاتی ہے؟ |
بہادری
جرم
گناہ
حادثہ
|
6 |
معاشرتی انحراف سے مراد ہے؟ |
سماجی تبدیلی
سماجی ضبط
معمولات کی خلاف ورزی
سماجی سکون
|
7 |
معاشرتی انحراف کس کا سبب بنتا ہے؟ |
ترقی
معاشرتی گروہ
معاشرتی بد نظمی
تفاعل
|
8 |
معاشرتی ضبط کیوں ضروری ہے؟ |
عمرانیات کے لئے
امن و امان کے لئے
تفریح کیلئے
خوشی کیلئے
|
9 |
قانون کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے؟ |
بے راہ رو
منحرف
آوارہ
مجرم
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ثقافتی اقدار سے انحراف ہے؟ |
والدین سے بد تمیزی
والدین کی عزت
دوستوں سے بات چیت
کام نہ کرنا
|
11 |
انحراف مین زیادہ تر شامل ہے؟ |
نوجوان
بوڑھے
بچے
عورتیں
|
12 |
بے راہ روی کو معاشرہ کے افراد کرتے ہیں؟ |
نا پسند
پسند
محبت
کوئی نہیں
|
13 |
ثقافتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے؟ |
مجرم
معزز
بے راہ رو
کوئی نہیں
|
14 |
معاشرتی معمولات کی اقسام کی تعداد؟ |
2
6
3
5
|
15 |
جرم کا ـــــ سے تعلق ہے؟ |
قوانین
معروف آداب
روایات
جدت
|
16 |
مزہبیمعمولات کی خلاف ورزی کہلاتی ہے؟ |
ثقافتی انحراف
جرم
معاشرتی ضبط
معاشرتی تغیر
|
17 |
سماجی ضبط کے لئے درکار ہے؟ |
سزا
ذات
عمرانیات
معاشرتی عمل
|
18 |
دھمکی دینا ہے؟ |
معاشرتی معمولات
منفیمستحبات
مثبتمستحبات
گناہ
|
19 |
معمولات کی کونسی قسم تحریری ہوتی ہے؟ |
معروف آداب
لوک ریت
قوانین
کوئی نہیں
|
20 |
سچ بولنا ہے؟ |
معروف آداب
قانون
معاشرتی مستحبات
معاشرتی عمل
|