1 |
گروہی زندگی انسان کے لئے ناگریز ہے بقول ؟ |
مارکس
کومٹے
سمنر
<div>امام غزالی</div>
|
2 |
حیاتیاتیمعاشرتی نوعیت کا معاشرہ؟ |
حیوانی
انسانی
فلائی
خانہ بدوش
|
3 |
صنعتی معاشرہ میں ذات پات کا نظام ہے؟ |
مضبوط
سخت
کمزور
پسندیدہ
|
4 |
پانچ ہزار سے کم آبادی ــــــــــــ معاشرہ کی ہے |
دیہی
بلدیاتی
جدید
جنگلی
|
5 |
خانہ بدوش معاشرہ ـــــــ کی حوصلہ شکنی کرتا ہے؟ |
تغیر
تفاعل
عصبیت
معمولات
|
6 |
ــــــــــ معاشرہ میں شرح بلند ہوتی ہے |
جنگلی
دیہی
جدید
یہ تمام
|
7 |
عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے؟ |
دیہی
خانہ بدوش
روایتی
جدید
|
8 |
انسانی اور حیوانی معاشرہ کا کونسا مشترک عنصر ہے؟ |
ثقافت
معشرتی ادارے
گروہی سالمیت
ذات
|
9 |
پانچ ہزار سے کم نفوس کیآبادی والے معاشرے کہلاتے ہیں؟ |
دیہی
بلدیاتی
جدید
جنگلی
|
10 |
کس معاشرہ میں صنعتی و حرفی اداروں کی تعداد ذیادہ ہوتی ہے؟ |
روایتی
خانہ بدوش
قدیم
جدید
|
11 |
کس معاشرہ مین تفاعل کے ذرائع تیز اور جدید ہوتے ہیں؟ |
خانہ بدوش
روایتی
جدید
دیہی
|
12 |
کس معاشرہ میںمعاشرتی تغیر ذیادہ ہے؟ |
خانہ بدوش
روایتی
دیہی
جدید
|
13 |
روایتیمعاشرہ میں تغیر کی رفتارہوتی ہے؟ |
تیز
بہت تیز
سست
نا پید
|
14 |
حیاتیاتیمعاشرتی نوعیت کا معاشرہ کونسا ہے؟ |
حیوانی
جدید
<div>خانہ بدوش</div>
روایتی
|
15 |
معاشرتی و ثقافتی نوعیت کا معاشرہ کونسا ہے؟ |
حیوانی
انسانی
آسمانی
کوئی نہیں
|
16 |
ایسے معاشرے گنجان آباد ہوتے ہیں؟ |
دیہی
بلدیاتی
روایتی
خانہ بدوش
|
17 |
آبادی اس معاشرے میں بہت کم ہعتی ہے؟ |
خانہ بدوش
بلدیاتی
دیہی
جدید
|
18 |
حیوان بھی رکھتے ہیں؟ |
ثقافت
اقدار
مزہب
جنسی نظام
|
19 |
معاشرہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ |
عربی
فارسی
سرائیکی
پنجابی
|
20 |
معاشرہ اپنی رہائشی مسلسل تبدیل کرتا ہے؟ |
خانہ بدوش
اقامتی
جدید
قدیم
|