Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | کس نےثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے؟ | ڈر خائم نے کومٹے نے بارنس نے لنٹن نے |
2 | ثقافتی اختلافات کی وجہ سے بنتے ہیں؟ |
تعمیر رویوں میں اختلافات تعاون ثقافتی یکجہتی |
3 | ثقافت کی نمایاں خاصیت؟ | اختلافات رضا مندی انفرادیت منفی |
4 | ثقافت کی نمایاں خاصیت؟ | اختلافات رضا مندی انفرادیت منفی |
5 | ثقافت کی نمایاں خاصیت؟ | اختلافات رضا مندی انفرادیت منفی |
6 | ان میں سے مادہثقافت کونسی ہے؟ | عقائد نظریات اقدار زیورات |
7 | کلچر کے معنی ہیں؟ | ثقافت پہاڑ دریا درخت |
8 | سکول کالج اور عمارتیں ہیں؟ | مادہثقافت غیر مادہثقافت ثقافتی مماثلت ثقافتیاختلافات |
9 | ثقافت کے معنی ہیں؟ | قوانین لباس موسیقی طرز زندگی |
10 | اقدار معمولات اور رسم و رواج ہیں؟ | مادہثقافت غیر مادہثقافت مثالیثقافت پیچیدہثقافت |
11 | ثقافت نام ہے؟ | ناچ و گانے کا لباس کا جو کچھ ہم کرتے ہیں کھانے پینے کا |
12 | معاشرے کے کسی خاص حصے کا زیادہ ترقی کر جانا جب کے دوسرے علاقوں کا پیچھے رہ جانا جنم دیتا ہے؟ | ثقافتی اختلافات ثقافتیمماثلت کسی کو نہیں معاشرتی گروہ |
13 | ایک آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کیمماثلت ہوتی ہے؟ | بالکل مختلف یکساں مثالی حقیقی |
14 | ایک آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کیمماثلت ہوتی ہے؟ | بالکل مختلف یکساں مثالی حقیقی |
15 | ایک آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کیمماثلت ہوتی ہے؟ | بالکل مختلف یکساں مثالی حقیقی |
16 | معاشرے کے ہر طبقے کا عیدین اور دوسرے اسلامی تہواروں کا منانا کہلاتا ہے؟ | ثقافتی مماثلت ثقافتی اختلافات ثقافت کے انداز ثقافت |
17 | معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے؟ | گروہ عصبیت خاندان افراد |
18 | سپنر نے ــــــــــــــ کو انسانی جسم کی مانند قرار دیا ہے؟ | گروہ معاشرہ معمولات کلب |
19 | ــــــــــــــــــ افراد کا تانابانا ہے؟ | معاشرہ علاقہ جماعت عقیدہ |
20 | حیوانوں مین تقسیم کار؟ | موروثی اکتسابی سماجی یہ تمام |