Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ثقافت کی خصوصیت ہے؟ | اکتسابی ترسیل مثالی یہ تمام |
2 | ـــــــــــ عارضی ہے؟ | فیشن ثقافت ادارے یہ تمام |
3 | لفظ ثقافت کونسی زبان سے اخز کیا گیا ہے؟ |
چائینیز عربی فارسی پنجابی |
4 | انگریزی لفظ کلچر کونسی زبان سے اخز کیا گیا ہے؟ | عربی لاطینی چائینیز انگریزی |
5 | تیسری پارٹی جب دو فریقین میں صلح کرائے تو اسے کہتے ہیں؟ | صلح سمجھوتہ عارضی ہارجیت ثالثیت |
6 | فریقین کا ایک دوسرے کو مراعت دے کر معاہدہ کرنا کہلاتا ہے؟ | صلح سمجھوتہ عارضی ہارجیت یہ تمام |
7 | ایک غیر معینہ مدت کے لئے فریقین کا اپنی عداوت بند کرنا کہلاتا ہے؟ | سمجھوتہ عارضی ہارجیت مسابقت صلح |
8 | ماحول کے ساتھ مطابقت کہلاتی ہے؟ | مصالحت مسابقت ثقافت معاشرتیمماثلت |
9 | ماحول کے ساتھ مطابقت کہلاتی ہے؟ | مصالحت مسابقت ثقافت معاشرتی مماثلت |
10 | دو مختلفثقافتیں ایک دوسرے کے قریب آ کر ضم ہو جائیں تو کہلاتی ہیں؟ | مصالحت مسابقت مماثلت مطابقت |
11 | دو مختلفثقافتیں ایک دوسرے کے قریب آ کر ضم ہو جائیں تو کہلاتی ہیں؟ | مصالحت مسابقت مماثلت مطابقت |
12 | وقت کے ساتھ ساتھ دو گروہوں میں عداوت کا کم ہونا کہلاتا ہے؟ | ثقافت پزیری سمجھوتہ مسابقت تصادم |
13 | تہزیبوں کے تصادم کا نظریہ ہے؟ | مادہثقافت غیر مادہثقافت عصیبت ثقافتی مماثلت |
14 | تہزیبوں کے تصادم کا نظریہ ہے؟ | مادہثقافت غیر مادہثقافت عصیبت ثقافتی مماثلت |
15 | ثقافتی تبدیلیاں جب معاشرے میں مقبول ہو جائیں تو کہلاتی ہیں؟ | معاشرتی تغیر معاشرتی عناصر معاشرتی تحریکیں معاشرت |
16 | ثقافت کے کسی بھی پہلو میں تبدیلی کہلاتی ہے؟ | ثقافتی تغیر ثقافتیمماثلت ثقافتی مرکب ثقافتی انخلاء |
17 | ثقافتی مماثلت کی وجہ؟ | یکساں مکان یکساں خوراک یکساں حاجات معاشرتی ادارے |
18 | حاجات میں اختلاف جنم دیتا ہے؟ | ثقافتیمماثلت کو ثقافتیاختلافات کو عصبیت کو معاشرتی عمل کو |
19 | ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے؟ | ثقافت مزہب سیاست تفریح |
20 | معاشرتی زندگی کی کتاب؟ | عصبیت ادب ثقافت مزہب |