Sociology Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں زیادہ رائج خاندان کی قسم؟ سادہ مشترکہ جمہوری مدرسری
2 ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں؟ کثیر زنی کثیر شوہری یک زوجگی مادرسری
3 کس خاندان میں عورت کو اختیار اور برتر حیثیت حاصل رہتی ہے؟ پدرسری مدرسری مشترکہ سادہ
4 خاندان کا سب سے اہم ترین وظیفہ ہے؟ تفریح نسل انسانی کی بقاء فرد کی ترقی حالت کی بہتری
5 قانون سازی اور نظم و ضبط کس ادارہ سے وابستہ ہے؟ معاشی سیاسی مزہبی تعلیمی
6 عقیدے کا تعلق کس سے ہے؟ سیاست مزہب خاندان معشیت
7 مستقل اور دیرپا ہوتے ہیں؟ فیشن ادارے لباس کے انداز کھانے پینےکے انداز
8 طاقت اور اختیار کا کس ادارے سے تعلق ہے؟ مزہب خاندان معشیت سیاست
9 اداروں کے وجود میں آنے کی وجہ؟ معاشرتی حاجات آلودگی عمارتیں مکانات
10 اداروں کی بنیاد کس پر قائم ہے؟ معمولات پر معاشیات پر کارکردگی پر ثقافت پر
11 اداروں کی کارکردگی جانچنے کا کام کسادارہ کے ذمے ہے؟ تعلیمی سیاسی معاشی مزہبی
12 کونسا ادارہ افراد کو قانون سے روشناس کرواتا ہے؟ تعلیمی ادارہ<div><br></div> معاشی ادارہ مزہبی ادارہ خاندان
13 تعلیم کی کتنی اقسام ہیں؟ 1 2 4 6
14 تفریح مہیا کرنا کس ادارے کا وظیفہ ہے؟ معاشی تفریحی تعلیمی سیاسی
15 فرد کی زندگی کی ابتداء کس ادارے سے شروع ہوتی ہے؟ تعلیمی خاندان مزہبی تفریحی
16 کس ماہر عمرانیات نے ادارے کو معاشرتی معمولات کے باہمی تعلق کا نام دیا ہے؟ ینگ انڈ میک میلیسنوسکی برٹرنڈ بارنس
17 معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں؟ انحراف عمرانیات معاشرتی ادارے سماجی درجہ بندی
18 زکٰوۃ کا تعلق کس ادارے سے ہے؟ تعلیمی معاشی مزہبی تعلیمی
19 عدالتیں اور جیلیں کس ادارہ سے تعلق رکھتی ہیں؟ سیاسی ادارہ معاشی ادارہ مزہبی ادارہ تعلیمی ادارہ
20 شادی بچوں کی حاجات پوری کرنا کس ادارہ سے تعلق رکھتا ہے؟ معاشی ادارہ تعلیمی ادارہ خاندان مزہبی ادارہ
Download This Set