Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | کس خاندان میں گھر کی حاکمیت عورت کے ہاتھ میں ہوتی ہے؟ | مدرسری پدرسری سادہ مشترکہ |
2 | روزگار فراہم کرنا کس ادارہ کا وظیفہ ہے؟ | تعلیمی خاندان سیاسی معاشی |
3 | فرد کی نفسیاتی حاجات کس ادارہ میں پوری ہوتی ہیں؟ | خاندان تعلیم سیاست معشیت |
4 | معاشرہ کا بنیادی ادارہ؟ | تفریحی صحت دفاع خاندان |
5 | پدرسریخاندان میں گھر کا حاکم کون ہوتا ہے؟ | نانی دادی بڑا مرد کوئی نہیں |
6 | غیر رسمی تعلیم کا ادارہ؟ | دینی مدرسہ سکول کالج یونیورسٹی |
7 | انتخابات اور ووٹ کا تعلق کسادارہ سے ہے؟ | خاندان معاشی سیاسی تفریحی |
8 | معاشرہ میں ضبط کا قیام کس ادارہ کا وظیفہ ہے؟ | خاندان سیاسی معاشی تفریحی |
9 | معاشیادارہ کو پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ افراد مہیا کرنا کسادارہ کی ذمہ داری ہے؟ | سیاسی مزہبی تعلیمی تفریحی |
10 | مزہبی و ثقافتی اقدار کے محافظ؟ | تفریحیادارے معاشیادارے مزہبیادارے ا اور ب |
11 | کس کو معاشرتی معمولات کا باہمی تعلق کہا گیا ہے؟ | گروہ کمیونیٹی گاؤں ادارہ |
12 | نمائش و قومی تفریحات کس ادارے سے تعلق رکھتی ہے؟ | مزہبی تفریحی خاندان معاشی |
13 | تجارتی مراکز و بینکوں کا تعلق کس ادارہ سے ہے؟ |
مزہبی تفریحی خاندان معاشی |
14 | معاشرتی اداروں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ؟ | مزہبی ہم آہنگی مزہب سے دوری غربت صنعتی ترقی |
15 | اداروں پر مشتمل ہوتا ہے؟ | معاشرہ خاندان محلّہ سکول |
16 | خاندان کس قسم کا ادارہ ہے؟ | انقلابی بنیادی اجتماعی معاشی |
17 | معاشرتی ادارے کی خصوصیت نمایاں ہے؟ | ثقافت معاشرتی حرکت ضروریات کی تکمیل گروہ بندی |
18 | رسمی تعلیم حاصل ہوتی ہے؟ | گاؤں میں سکولوں میں گھر میں بازار میں |
19 | خاندان کس کا مجموعہ ہے؟ | افراد چرند پرند خوشیوں والدین اور اولاد |
20 | معاشی ادارہ کس چیز کو کنٹرول کرتا ہے؟ | معشیت رہن سہن اخلاقیات حکومت |