Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | صنعتی و حرفی ترقی کی وجہ سے ذات پات کا نظام ہوا؟ | تغیر پزیر مضبوط ساکن کوئی نہیں |
2 | ذات پات کا نظام کس معاشرے میں زیادہ رائج ہے؟ | دیہی بلدیاتی جدید کوئی نہیں |
3 | پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟ | معاشی وسائل تعلیم ذات پات مقبولیت |
4 | معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں؟ | ادنٰی متوسط اعلٰی کوئی نہیں |
5 | معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ | 2 3 4 6 |
6 | درجہ بندی کومعاشرتی تفریق کس ماہرعمرانیات نے کہا؟ | ایف ای میرل کارل مارکس ڈرخائم سی رائٹ مل |
7 | کس تصور میں اونچ نیچ کے مراتب پائے جاتے ہیں؟ | معاشرتی درجہ بندی معاشرتی مناصب معاشرتی گروہ معاشرتی درجہ |
8 | معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟ | معاشرتی رتبہ معاشرتی جماعتیں معاشرتی درجہ بندی ذات پات |
9 | معاشرتی لحاظ سےمعاشرے کی تقسیم کہلاتی ہے؟ | معاشرتی درجہ بندی معاشرتی گروہ طبقہ سماجی عمل |
10 | تعلیم کی اقسام؟ |
3 2 4 کوئی نہیں |
11 | مستقل اور دیر یا ہیں؟ | خاندان گروہ ادارے انجمن |
12 | مستقل اور دیریا ہیں؟ | خاندان گروہ ادارے انجمن |
13 | فرد کی تربیت میں اہم ادارہ؟ | تعلیم خاندان معشیت کوئی نہیں |
14 | قانون ساز ادارہ؟ | اسمبلی مزہبیادارہ خاندان انجمن |
15 | پاکستان میں شادی کی مقبول قسم؟ | یک زوجگی کثیر زنی کثیر شوہری یہ تمام |
16 | پاکستان میں شادی کی مقبول قسم؟ | یک زوجگی کثیر زنی کثیر شوہری یہ تمام |
17 | عقیدہ کا تعلقادارہ سے ہے؟ | تعلیمی خاندان مصلحتی مزہبی |
18 | عقیدہ کا تعلقادارہ سے ہے؟ | تعلیمی خاندان مصلحتی مزہبی |
19 | عقیدہ کا تعلقادارہ سے ہے؟ | تعلیمی خاندان مصلحتی مزہبی |
20 | معاشرتی اقدار کی حفاظت ــــــــــ کرتا ہے؟ | معاشرتی گروہ دفتر یونیورسٹی ادارہ |