1 |
درخت گیس جذب کرتے ہیں. |
آکسیجن
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
کلورین
|
2 |
ٹھنڈے پانی کی روئیں میں درجہ حرارت کم کردیتی ہیں |
صحرائی علاقوں کا
ساحلی علاقوں کا
پہاڑی علاقوں
میدانی علاقوں
|
3 |
عام طورپربحری روئیں ہوتی ہیں |
دو طرح کی
تین طرح کی
چار طرح کی
پانچ طرح کی
|
4 |
سمندر میں پانی کے مسلسل بہاؤ کو کہتے ہیں |
بحری رو
مدوجزر
گرد بار
لہر
|
5 |
پہاڑی علاقوں کی آب وہوا ہوتی ہے. |
سرد
گرم
شدید گرم
شدید سرد
|
6 |
درجہ حرارت کم ہوتا ہے. |
خط استوا کے علاقوں
نصف آخباراعظم کے علاقوں
ساحلی علاقوں
قطبین کے علاقے
|
7 |
خط استوا پر سورج کی شعا میں پڑتی ہیں |
اونچائی
لمبائی
عمودا
ترچھی
|
8 |
جو علاقے خط استوا کے قریب ہوتے ہیں وہاں درجہ حرارت ہوتا ہے. |
زیادہ
کم
معتدل
یکساں
|
9 |
کسی خاص جگہ اور وقت میں ارد گرد کے ماحول کی کفییت کو کہتے ہیں. |
آب و ہوا
موسم
تہذیب
رسم و رواج
|
10 |
علاقوں کی آب و ہوا معتدل ہے |
صحرائی
پہاڑی
ساحلی
میدانی
|