1 |
دنیا کی موجودہ آبادی ہے. |
5 بلین
6 بلین
7 بلین
7.5 بلین سے زائد
|
2 |
پاکستان میں کوہ ہمالیہ کی بلند ترین چوٹی ہے. |
ترچ میر
تخت سلیمان
کے ٹو
نانگا پربت
|
3 |
خطوط عرض بلد تعداد میں ہوتے ہیں. |
360
180
90
30
|
4 |
بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے. |
خط کے زریعے
تصویروں کے زریعے
الفاظ کے زریعے
علامات کا زریعے
|
5 |
ایسے نقشے جن کی مدد سے ممالک، سرحدیں ، دارالحکومت اور اہم شہر تلاش کیے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں. |
موسمیاتی نقشے
سیاسی نقشے
مساحتی نقشے
راستے کے نقشے
|
6 |
قدرتی آفات میں سے ایک ہے. |
گلوبل وارمنگ
توانائی کا بحران
ماحولیاتی آلودگی
زلزلہ
|
7 |
توانائی کے متبادل زرایع ہیں. |
کوئلہ
تیل
سولر آنرجی
گیس
|
8 |
زمین کے گرد گیسوں کے غلاف کو کہتے ہیں. |
گلووارمنگ
کرہ ہوائی
کرہ ارض
کرہ فلک
|
9 |
گلووارمنگ کی ایک بڑی وجہ ہے. |
آکیسجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
کلورین
بارش
|
10 |
آکسیجن گیس خارج کرتے ہیں. |
انسان
پرندے
جانور
درخت
|