1 |
جو لوگ خدمات اور اشیا فراہم کرتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
مالک
صارف
پیداکنندہ
خادم
|
2 |
نجی اشیا میں شامل ہے. |
گاڑی
پانی
بجلی کے کمبھے
گیس
|
3 |
عوامی خدمات میں سے ہے. |
فوج
ڈاکخانہ
بجلی کے کھمبے
ہسپتال
|
4 |
اشیا اور خدمات کی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
وہ چیزیں جنہیں ہم دیکھ سکیں ، چھو سکیں اور اپنے فائدے کے لیے استعمال کرسکیں کہلاتی ہیں. |
خدمات
اشیا
پیداوار
سرمایہ کاری
|
6 |
افراد کی تعداد کو کل رقبے پر تقسیم کرنے سے معلوم ہوسکتی ہے. |
شہروں کی تعداد
افراد کی تعداد
آبادی کی شرح
آبادی کی گنجائیت
|
7 |
دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے. |
گرین لینڈ
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
کینیڈا
|
8 |
ایک مربع کلومیٹر رقبے میں بسنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں. |
آبادی کی گنجائیت
آبادی کی شرح
مردم شماری
خانہ شماری
|
9 |
دنیا کی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح ہے. |
فی صد
1.1 فیصد
1.5 فیصد
2 فی صد
|
10 |
کسی ملک یا علاقے کی آبادی میں سالانہ اضافہ کہلاتا ہے. |
مردم شماری
خانہ شماری
آبادی کی شرح
آبادی کی گنجائیت
|