Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو اشیا دوسرے ملک کو فروخت کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں. درآمدات برآمدات بین الاقوامی تجارت ملکی تجارت
2 مال کی خرید و فروخت کو کہتے ہیں. تجارت طلب رسد پیداوار
3 پاکستان قرض لیتا ہے. بھارت سے سری لنکا سے ائی ایم ایف سے مالدیپ سے
4 عوامی اشیا اور خدمات فراہم کرنے کے لیے حکومت پیسا وصول کرتا ہے. قیمتیں بڑھا کر ٹیکس کی صورت میں زکوٰۃ اکھٹی کرکے تجارت کرکے
5 کس چیز کو خریدنے کا ارادہ اور خردینے کی قوت کو کہتے ہیں. رسد طلب قلت لاگت
6 کسی چیز کی تیاری پر آنے والے خرچ کو کہتے ہیں سود افراط زر لاگت پیداوار
7 پاکستان پٹرولیم مصنؤعات خریدتا ہے. بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی مارکیٹ میں امریکی مارکیٹ میں جرمن مارکیٹ میں
8 جی ڈی پی کے بڑھنے سے قدر میں اضافہ ہوتا ہے. صارف کی لاگت کی مالک کی کرنسی کی
9 اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو کہتے ہیں. لاگت شرح سود افراط زر تفریط زر
10 جو لوگ اشیا یا خدمات کے خریدار اور استعمال کنندہ ہوتے ہیں کہلاتے ہیں. پیداکنندہ صارفین فائدے اٹھانے والے لاگت دہندہ
Download This Set