Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سعدیہ باغیچے میں فٹ بال کھیل رہی تھی بیڈ منٹن کھیل رہی تھی جھولا جھول رہی تھی سائیکل چلا رہی تھی
2 جو شخص منافع کمانے کے لے اپنا کاروبار کرتا ہے اسے کہتے ہیں. زمیندار کاروباری آجر مزدور
3 وہ اشیا جو ضرورت پوری کرنے کے لیے دوسرے ملک سے خریدی جاتی ہیں کہلاتی ہے. برآمدات درآمدات زرمبادلہ تجارت
4 سمندری تجارت اور نقل وحمل کے کام آتی ہیں. ویگنیں سڑکیں ریلوے لائیں بندرگاہیں
5 ریلوے لائنوں سے نقل وحمل ہوتی ہے. سامان کی مسافروں کی مسافروں اور سامان کی کھانے پینے کی چیزوں کی
6 پاکستان ریلوے کا صدر دفترہے. کراچی پشاور اسلام آباد لاہور
7 پاکستان میں قومی شہراہیں ہیں. دو پانچ دس کئی
8 پاکستان میں نقل وحمل کا سب سے بڑا زریعہ ہے. ہوائی جہاز بندرگاہیں ریلوے سڑکیں اور چلنے والے ٹرانسپورٹ
9 پاکستان کی درآمدات میں سے ہے. کیمیکلز کٹلری آلات جراحی چاول
10 پاکستان کی برامدات میں سے ہے. کھیلوں کا سامان گاڑیاں جہاز دفاعی سامان
Download This Set