More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Social Studies 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نقشے کے حدود کو کہتے ہیں.
Choose an answer
سخت
پیمانہ
حاشیہ
علامت
Previous
Skip
Next
Question # 2
1954 میں مہم جوؤں نے کے-ٹو کی چوٹی سر کی.
Choose an answer
فرانس کے
اٹلی کے
جرمنی کے
جاپان کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
26 اکتوبر 1947 میں کشمیر کا الحاق بھارت سے کردیا
Choose an answer
رنجیت سنگھ
مہاراجہ ہری سنگھ
گھنسارا سنگھ
امرت سنگھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل زرائع ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والا کہلاتا ہے.
Choose an answer
زمہ دار شہری
ڈیجیٹل شہری
جدید شہری
فنی شہری
Previous
Skip
Next
Question # 5
علاقوں کی آب و ہوا معتدل ہے
Choose an answer
صحرائی
پہاڑی
ساحلی
میدانی
Previous
Skip
Next
Question # 6
بدھ متوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں
Choose an answer
سٹوپا
مندر
چرچ
مسجد
Previous
Skip
Next
Question # 7
چھوٹے پیمانے کے کاروبار کی مثالیں ہیں
Choose an answer
گروسری سٹور، بڑھئی
بسکٹ، ٹافیاں
کھلونے ، گاڑیاں
دوائیاں، مشینیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سن عیسوی کہتے ہیں.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت نوح علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
پیغامات اور معلومات پہنچانے کا قدیم زریعہ ہے.
Choose an answer
ریڈیو
ٹیلی وژن
ڈھول
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
خط کے زریعے
تصویروں کے زریعے
الفاظ کے زریعے
علامات کا زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 11
عوامی اشیا اور خدمات فراہم کرنے کے لیے حکومت پیسا وصول کرتا ہے.
Choose an answer
قیمتیں بڑھا کر
ٹیکس کی صورت میں
زکوٰۃ اکھٹی کرکے
تجارت کرکے
Previous
Skip
Next
Back