1 |
پشتو، بلوچی اور براہوی زبان بولی جاتی ہے |
خیبر پختوانخوا
سندھ
بلوچستان
پنجاب
|
2 |
پاکستان میں مسلمانوں کی آبادی ہے |
90 فی صد
9 فی صد
94 فی صد
97 فی صد
|
3 |
پاکستان کا سرکاری مذہب ہے. |
اسلام
عیسائیت
یہودیت
مجوسیت
|
4 |
ہمیں فخر ہے |
پاکستانی ہونے پر
علم حاصل کرنےپر
دولت حاصل کرنےپر
اپنی قوت پر
|
5 |
نیشو کےمعنی ہیں |
نشوونما
پیدائش
میل جول
بڑھوتی
|
6 |
نیشو لفظ ہے |
انگریزی زبان کا
چینی زبان کا
فارسی زبان کا
لاطینی زبان کا
|
7 |
روز مرہ کے آداب میں سے ہے. |
سماجی معاملات میں ایمان داری کا مظاہرہ کرنا
رات کو دیر سے سونا
صبح دیر سے اٹھنا
اپنی بات منوانا
|
8 |
غلطی کی صورت میں کرنی چاہیے. |
ہت دھرمی
ضد
معذرت
بے عزتی
|
9 |
پوری دنیا میں امن کا دن منایا جاتا ہے. |
21 ستمبر کو
21 اکتوبر کو
21 نومبر کو
21 دسمبر کو
|
10 |
معاشرے میں سکون اور آپس میں صلح سے رہنا ہے |
اظہار رائے کی آزادی
شہری زندگی
ڈیجیٹل زندگی
امن اور ہم اہنگی
|