1 |
تلوار کی جھنکار پر رقص مشہور ہے. |
سکردہ
چترال
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
|
2 |
پیغامات اور معلومات پہنچانے کا قدیم زریعہ ہے. |
ریڈیو
ٹیلی وژن
ڈھول
انٹرنیٹ
|
3 |
ماہیا لوگ گیت ہے. |
خیبر پختوانخوا
پنجاب
بلوچستان
سندھ کا
|
4 |
لکڑی کے فرنیچر کے لیے شہر مشہور ہے |
سیالکوٹ
گوجرانوالہ
چینیوٹ
گجرات
|
5 |
سید صادقین تھے. |
مشہور مصنف
معروف مصور اور خطاط
مشہور سماجی کارکن
مشہور اداکار
|
6 |
قصور میں مزار شریف ہے. |
حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ
حضرت علی ہجویری رحمتہ اللہ
رحمان بابا رحمتہ اللہ
حضرت بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ
|
7 |
دنیا کا بلند ترین پولوگراؤنڈ ہے. |
شندورمیں
کالام میں
عالم جبہ میں
مری میں
|
8 |
کالام فیسٹیول مشہور میلا ہے. |
سندھ کا
خیبر پختونخوا
بلوچستان
پنجاب
|
9 |
پاکستان کی سالگرہ کا دن منایا جاتا ہے. |
23 مارچ کو
یکم مئی کو
14 اگست کو
9 نومبر کو
|
10 |
بلوچی ثقافت کا مشہور پکوان ہے. |
بریانی
کباب
مکئی کی روٹی
سجی
|