Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عالمی گاؤں کی اصطلاح پہلی بار استعمال کی گئی. 1952 1955 1962 1971
2 کون سے ریڈیو اسٹیشنز پاکستان میں بہت مقبول ہیں. پنجابی اردو سرائیکی ایف ایم
3 صوتی لہروں کا استعمال کیا جاتا ہے. یوٹیوب واٹس ایب ریڈیو میں ای میل میں
4 الیکٹرانک میڈیا کی ایک قسم ہے. اخبارات رسائل جرائد ریڈیو
5 عام طور پر زرائع ابلاغ کی بڑی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
6 ڈھول یا نقارےپر ضرب لگاکر منادی کا طریقہ اپنایا غریبوں نے امیروں نے بادشاہوں نے فوجیوں نے
7 جن زرائع کی مدد سے پیغامات لکھ کر دوسروں تک منتقل کیے جاتے ہیں وہ کہلاتے ہیں. الیکٹرانک میڈیا سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا گلوبل میڈیا
8 زہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوتی ہے. اخبارات موبائل فون ریڈیو رسائل
9 ابلاغ کی جدید ترین شکل ہے. پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا سوشل میڈیا سینما
10 چپلی کباب، کابلی پلاؤ، اور روغن جوش معروف پکوان ہیں. سندھ پنجاب خیبر پختوانخؤا بلوچستان
Download This Set