1 |
پاکستان میں اس وقت آئین نافذ ہے. |
1935
1955
1962
1973
|
2 |
پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں |
2 سال بعد
تین سال بعد
4 سال بعد
5 سال بعد
|
3 |
خطبہ حجتہ الوداع پیش کیا گیا. |
6 زی الحجہ
8 زی الحجہ
9 زی الحجہ
10 زی الحجہ
|
4 |
ڈیجیٹل شہری استعمال کرتاہے. |
کتاب
میگزین
ریڈیو
انٹرنیٹ
|
5 |
آزادی اظہار کا نظریہ پیش کیا |
گراہم بیل
ائن سٹائن
جان سٹورٹ مل
کارل مارکس
|
6 |
اقوام متحدہ کی تنظیم قائم ہوئی |
1945
1946
1947
1949
|
7 |
انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ دنیا کے سامنے پیش کیا گیا. |
1946
1947
1948
1949
|
8 |
زرائع ابلاغ کے نقصانات میں سے ہے. |
زہنی و جسمانی تھکاؤٹ
تفریح
حالات حاضرہ سے باخبر
معلومات کا تبادلہ
|
9 |
مختصر وقت میں معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جاتاہے. |
اخبارات کے زریعے
رسائل کے زریعے
ریڈیو کے زریعے
انٹرنیٹ کے زریعے
|
10 |
مارشل میک لوہان کا تعلق تھا. |
کینیڈا
فرانس
جرمنی
برطانیہ
|