Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سقراط کا تعلق تہزیب سے ہے. رومی یونانی گندھارا عرب
2 لوگ اپنا زیادہ تر وقت جنگ کرنے اور لڑنے میں صرف کرتے تھے. ایتھنز اولمپیا تھینز سپارٹا
3 ایتھنز اور سپارٹا دو اہم شہر تھے قدیم روم کے قدیم ایران کے قدیم یونان کے گندھارا
4 یونانی تہذیب پروان چڑھی تین ہزار سال قبل چارہزار سال قبل پانچ ہزار سال قبل چھے ہزار سال قبل
5 سب سے پرانی تہذیب ہے. رومی یونانی گندھارا عرب
6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کے زمانے کو کہتے ہیں بعد از مسیح قبل از مسیح ہجری عیسوی
7 سن عیسوی کہتے ہیں. حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو حضرت نوح علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے بعد کے زمانے کو
8 عدالت کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے. سیشن کورٹ ہائی کورٹ سپریم کورٹ سول کورٹ
9 ملک کی سب سے اعلی عدالت ہے. سیشن کورٹ سول کورٹ ہائی کورت سپریم کورٹ
10 تمام شہری برابر ہیں حکومت کی نظر میں پولیس کی نظر میں قانون کی نظر میں عدالت کی نظر میں
Download This Set