Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رومی تہذیب میں خاندان کا حاکم ہوتا تھا. جوان مرد بوڑھا مرد بڑا بیٹا چھوٹا بیٹا
2 قدیم روم کی زبان تھی عربی سنسکرت لاطینی عبرانی
3 کلوسیم روم میں قائم تھی. خاص جگہ دکان تماشا گاہ تعلیم کا
4 رومولس بادشاہ نے بنیاد رکھی. روم کی یونان کی ایران کی فرانس کی
5 موجودہ روم شہر ہے. یونان کا اٹلی کا فرانس کا جرمنی کا
6 رومی تہذیب کا آغازہوا. 850 قبل از مسیح میں 790 قبل از مسیح میں 753 قبل از مسیح میں 730 قبل از مسیح میں
7 جدید اولمپکس کاآغاز ہوا. 1750 1800 1850 1896 میں
8 اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا. 776 قبل از مسیح میں 750 قبل از مسیح میں 710 قبل از مسیح میں 700 قبل از مسیح میں
9 فیڈی پائڈس نے میراتھن سے سپارٹا کا فاصلہ دوڑ کر طے کیا. 25 میل 125 میل 150 میل 170 میل
10 میراتھن کی ابتدا ہوئی عرب سے افریقہ سے یونان سے روم سے
Download This Set