1 |
بیگم جہاں آرا شاہنواز پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں. |
1933
1935
1934
1937
|
2 |
تحریک علی گڑھ کا آغاز کیا. |
علامہ اقبال نے
قائد اعظم نے
محترمہ فاطمہ جناح
سرسید احمد خاں
|
3 |
بدھ متوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں |
سٹوپا
مندر
چرچ
مسجد
|
4 |
یونانی تہذیب پروان چڑھی |
بحیرہ روم کے کنارے
بحیرہ قلزوم کے کنارے
بحراوقیانوس کے کنارے
بحیرہ اسود کے کنارے
|
5 |
پوری دنیا میں مشہور ہے. |
یونانی آرٹ
ایرانی آرٹ
رومی آرٹ
گندھارا آرٹ
|
6 |
گوتم بدھ پیدا ہوئے. |
موجودہ بھارت میں
موجودہ سری لنکا میں
موجودہ چین میں
موجودہ نیپال میں
|
7 |
گوتم بدھ نے بدھ مت کی ترویج کی. |
50 سال تک
45 سال تک
40 سال تک
35 سال تک
|
8 |
بدھ مت کے بانی تھے |
گوتم بدھ
مہاویر
ارجن
دیانند سوامی
|
9 |
گندھارا تہذیب کا معروف مذہب تھا. |
سکھ مت
عیسایت
یہودیت
بدھ مت
|
10 |
گندھارا تہذیب کا شہر ہے. |
پڑپہ
موہنجوڈارو
ٹیکسلا
نوشہرہ
|