1 |
پاکستان کےپہلے وزیراعظم تھے |
قائداعظم
محمد علی بوگرہ
مرزا غلام محمد
لیاقت علی خاں
|
2 |
محمڈن اینگلواورنٹیل سکول قائم کیا گیا. |
غازی پور
علی گڑھ
مراد آباد
بنگلور
|
3 |
سائنٹفک سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی. |
1863
1865
1867
1875
|
4 |
سرسید احمد خاں نے 1862 میں سکول قائم ہوا |
علی گڑھ
مراد آباد
بنارس
غازی پور
|
5 |
سرسیداحمد خاں مراد آباد میں سکول قائم کیا. |
1857
1867
1859
1862
|
6 |
دو قومی نظریہ کا بانی کہا جاتا ہے. |
سر سید احمد خاں
قائداعظم محمد علی جناح
علامہ اقبال
شاہ ولی اللہ
|
7 |
برصغیر کے مسلمانوں کےلیے قوم کا لفظ استعمال کیا. |
چودھری رحمت علی
نواب وقارالملک
سرسید احًمد خآں
ٌلیاقت علی خاں
|
8 |
انگریزوں نے 1857 کی بغاوت کا زمہ دار ٹھہرایا |
ہندوؤں کو
سکھوں کو
مسلمانوں کو
مرہٹوں کو
|
9 |
جنگ آزادی ہوئی. |
1757
1799
1857
1863
|
10 |
پاکستان کی پہلی خاتون صوبائی گورنر تھیں. |
محترمہ فاطمہ جناح
بیگم جہاں آرا شہنواز
بیگم رعنا لیاقت علی خاں
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|