General Science 8th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسا کیمکل ری ایکشن جس میں ایک کمپاؤنڈ ٹوٹ کر دو یا دو سے زیادہ سادہ چیزوں میں تبدیل ہوجانے کہلاتا ہے. ڈی کمپوزیشن ایکشن ایڈیشن ری ایکشن ری پلیمنٹ ایکشن متوازن ری ایکشن
2 آتش بازی.... ری ایکشن کی مثال ہے. ایکسو تھرمک ایڈیشن اینڈوتھرمک ڈی کمپوزیشن
3 قانون بقائے ماس پیش کیا گیا. 1785 1783 1786 1784
4 قانون بقائے ماس پیش کیا. آئن سٹائن نیوٹن نے لیوائزے سے پلانکس نے
5 ایسی مساوات جس میں دونوں سائیڈوں پر ایٹم کی تعداد برابر نہی ہوتی کہلاتی ہے. دورجی مساوات غیر متوازن مساوات متوازن مساوات معیاری مساوات
6 ری ایکٹس کے سمبلز اور فارمولے تیر کے ... سائد پر لکھے جاتے ہیں دائیں بائیں ونوں جانباور اوپر کے جانب
7 ٔپودوں میں فوٹو سنتھی سز کے دوران پانی اور کاربن ڈائی آکساییڈ کے ملے سے بنتا ہے. گلوکوز پانی انرجی کاربن ڈائی آکساییڈ
8 جب میتھین ہوا میں جلتی ہے تو کاربن ڈائی آکسائید اور ..........بنتے ہیں پانی آکسیجن انرجی گلوکوز
9 وہ اشیاء کسی کیمکل ری ایکشن میں حصہ لتی ہیں کہلاتے ہیں. ری ایلنٹس پروڈکٹس ایلیمنٹس کمپاؤنڈز
10 ہائیڈورن اور نائٹروجن جس کی تیاری کےلیے استعمال ہوتے ہیں. یوریا کی آکسیجن سلنڈر کی بناسپتی گھی ہائیڈروجن فلیم کی
Download This Set