1 |
ہوا میں روشنی کی سپیڈ |
300000 km/s
250000 km/s
2250000 km/s
200000 km/s
|
2 |
اینگل آف انسیڈنس کا اینگل آف رفلیکشن سے کیا تعلق ہے. |
یہ بڑا ہوتا ہے
یہ برابرہوتا ہے
یو چھوٹا ہوتاہے
کوئی نہیں
|
3 |
جب روشنی کسی چمکدار اور ہموار سطح سے ٹکراتی ہے تو کیا ہوتا ہے. |
یہ رفلیکٹ ہوجاتی ہے
یہ فریکٹ ہوجاتی ہے.
یہ غائب ہوجاتی ہے.
یہ جزب ہوجاتی ہے
|
4 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا مرر آبجیکٹ سے بری امیج بناسکتا ہے. |
کنویکس
کنکیو
پلین
تمام
|
5 |
کسی چیز کا رنگ کیا ہوگاجو تمام روشنی کو جذب کرتا ہے. |
سبز
سفید
سرخ
کالا
|
6 |
مندرجہ زیل میں سے کس میں سے روشنی سب سے تیز سفر کرتی ہے. |
ہوا
پانی
پرزم
ویکیوم
|
7 |
ڈینسٹی کا یونٹ ہوتاہے |
میٹر
کلوگرام فی کیوبک میٹر
کیوبک میٹر
میٹر پر سکینڈ
|
8 |
کسی ساکن جسم پر ................... فورس عمل کرنے سے جسم حرکت کرنا شروع کرتا ہے. |
غیر متوازن
متوازن
ترچھی
عمودا
|
9 |
پانی کا پریشر............ بڑھتا ہے ایک میٹر نیچے ندی یا سمندر کی گہرائی میں جانے سے. |
Pa 2000
Pa 3000
Pa 20000
Pa 25000
|
10 |
1k Pa =.................. |
1000 Pa
Pa 800
Pa 1056
Pa 100
|