General Science 8th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یو پی ایس کےاہم حصے ہیں. 2 4 6 5
2 گھر میں کون سی چیز تیاری کے لیے بیکنگ سوڈا ،سوڈیم کلورائیڈ ، کیلشیم کاربوبیٹ عمومی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں. بائیو پلاسٹک ہینڈ واش ڈٹر جنٹس ٹوتھ پیسٹ
3 ٹوتھ پیسٹ ایک............... قسم کا پیسٹ مادہ ہے جسے دانتو کی صفائی اور پولش کےلیے استعمال کیا جاتاہے. مائع ٹھوس سیمی ٹھوس گیس
4 بائیو پلاسٹک بنانے کےلیے ہم استعمال کرتے ہیں. سٹارچ گلیسرول سٹارچ، گلیسرول اور ڈسٹلڈ واٹر ڈسٹلد ؤاٹر
5 یو پی ایس میں استعمال ہوتا ہے. کمپریسر الیکڑک جنریٹر الیکٹرک موٹر انورٹر
6 سولر کوککر میں استعمال ہوتاہے. کنکیومرز کنویکس مرز کنویکس لینز کنیکیو مرر
7 صابن ..... کے لانگ چین فیٹی ایسڈز کے سالٹ ہیں. سوڈیم یا پوٹاشیم میگنیشیم آئیوڈین ہیلوجن
8 بیکنگ سوڈا کیشیم کاربونیٹ، گلیسرین اور فلورائڈ عام طور پر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں. ٹوتھ پیسٹ صابن ڈٹرجنٹس بناسپتی گھی
9 الیکٹرومیگنیٹک ایفیکٹ کو سب سے پہلے کس نے ایکسپلور کیا. مائیکل فیراڈے جارج سائمن اوہم دونوں کوئی بھی نہیں
10 ایک مائیکرو فون مکینیکل ویوانرجی کو تبدیل کرتا ہے. آڈیو سکینز ویڈیوسکینز آڈیو اور ویڈیو دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
Download This Set