General Science 8th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک ایسا رشتہ جہاں دو سپیشییز مل کر رہتے ہوں کہلاتا ہے. سمبائی اوسس پری ڈیٹر مڈ مقابل کوئی بھی نہیں
2 وہ کنزیومر جوفعال طور پر دوسرے جانداروں کا شکار کرتے ہیں کہلاتے ہیں. پرے پری ڈیٹر سمبائی اوسس مڈ مقابل
3 سورج کی انرجی کیمکل انرجی کی صورت میں پھنس جاتی ہے. پروڈیوسر کے زریعے سیکنڈری کنزیومر کے زریعے ٹرشری کنزیومر کے زریعے پرائمری کنزیومر
4 تمام فوڈ آپس میں جڑ کر بناتی ہیں. فود ویب ایکولوجیکل پیرامڈ ٹراپیکل لیول کوئی بھی نہیں.
5 ایکو سسٹم میں جانداروں کے ٹرافک لیول تعلق کا گرافیکل اظہار کہلاتاہے. ایکولوجیکل پیرامڈ فوڈ چین ٹرافک لیول پری ڈیشن
6 ایکوسسٹم میں کسی جاندار کی خوراک کےلیول کو کہا جاتا ہے. فوڈچین فوڈ ویب علیحدگی کا لیول ٹرافک لیول
7 وہ رجحان جو گوبل وارمنگ کا باعث نہیں بنتے جنگلات کی کٹائی اوزون کی کمی گرین ہاؤس ایفیکٹ فوٹو سنتھی سز
Download This Set