General Science 8th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایکولوجیکل کمیوینز میں جاندار.......... طریقوں سے ایک دوسرے سے تعامل کرتے ہیں. دو تین چار پانچ
2 فوڈ چین .............. سے شروع ہوتی ہے. پروڈیوسرز ہربی وورز ٹاپ کارنی وورز پرائمری وورز
3 -------------پیرائڈز کے بس پر قابض ہے. ہربی وورز کاربی وورز پروڈیوسر پرائمری کارنی وورز
4 مردہ جانداروں کے گلنے سٹرنے کے زریعے ......... گیس خآرج ہوتی ہے. کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن نائڑوجن ہائیڈورجن
5 فوسل فیول کے جلنے کے دوران کون سی گیس ماحول میں داخل ہوتی ہے. نائٹروجن آکسجن کاربن ڈائئ آکسائیڈ ہائیڈروجن
6 جانوورں میں رائسپریشن کے عمل کے دوران کون سی گیس ماحول میں خارج ہوتی ہے. نائٹروجن کاربن ڈائی آکساییڈ آکسیجن ہائیڈروجن
7 کاربن سائکل اور ......... سائیکل وہ عمل ہیں جن میں یہ معدنیات جانداروں اور ماحؤل کے درمیان گردش کرتی ہے. آکسیجن نائٹروجن آئیوڈین ہائیڈروجن
8 فوڈ چین کے زریعے .... فطرت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ایکو سسٹم کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے. انرجی کا ضیاع انرجی کی منتقلی انرجی کا بننا انرجی کا ختم ہونا
9 ایکولوجیکل عدم توازن کی وجہ ہے نقل مکانی زیادہ شکار کرنا آبادی کا زیادہ بڑھنا یہ تمام
10 ہم ماحولیاتی مسائل کو حل کرسکتے ہیں. آلودگی کو کم کرکے شجر کاری کے زریعے خطرے سے دو چار سپیشیز کا تحفظ کرے یہ تمام
Download This Set