1 |
یہ انٹر نیورونز سے بنا ہوتاہے. |
سپائنل کورڈ
پی این ایس
سی این ایس
میڈولا آبلانگٹا
|
2 |
ایک بالغ آدمی کے دماغ کا وزن ہے. |
1.5 کلوگرام
2.0 کلوگرام
2.5 کلوگرام
3.0 کلوگرام
|
3 |
-------سنسری افعال کو کنٹرول کرتا ہے. |
سیری بیرل
تھیلامس
ہائپوتھیلامس
سیری بیلم
|
4 |
سیل باڈی سے باہر کی طرف نکلی ہوئی عمدہ قسم کی ساختیں جو پیغامات کو وصول کرتی ہیں کہلاتی ہیں. |
ایکسون
ڈینڈ رائٹس
نیوکلیس
انٹر نیورون
|
5 |
انٹر نیورون پایا جاتا ہے. |
سی این ایس
پی این ایس
نیوکلیس
سائٹو پلازم
|
6 |
نروس سسٹم کے تمام اجزا جیسے برین سپائنل کورڈ اور نروز بنے ہوتے ہیں. |
سی این ایس کے
نیورونز
پی این ایس
نروامپلسز کے
|
7 |
نیورون یا نروسیل ساخت اور فعل کی بنیادی اکائی ہے |
نروس سسٹم
آرگان سسٹم
سپائنل کورڈ
پی این ایس اور سی این ایس
|
8 |
نیورونز ............شکل میں پیغامات کی ترسیل کرتی ہے. |
الیکٹروکیمکل ویوز
لونگینٹیونل ویوز
ٹرانسورس ویوز
الیکٹرومیگنیٹ ویوز
|
9 |
پیریفرل نروس سسٹم مشتمل ہوتا ہے. |
برین کا
نروز کے ایک جال کا
سپائنل کورڈ
پی این ایس اور سی این ایس
|
10 |
جسم کے اجزا میں رابطے پیدا کرتا ہے. |
پی این ایس
سی این ایس
نروس سسٹم
آرگان سسٹم
|