General Science 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سالیوٹ کی مقدار جو 100 سالونٹ کو ایک خاص ٹمپریچر پر سچوریٹ کرنے کے لیے درکار ہو کہلاتی ہے. مولیریٹی سالیونٹی نارمیلیتی مولیلیٹی
2 ایک کنسریٹیڈ سلوشن اپنے اندر حل کرسکتا ہے. سولیوٹ کی کم مقدار سالیوٹ کی مزید مقدار نہیں سالیوٹ کی مزید زیادہ مقدار سالونٹ کی مقدار کے برابر سولیوٹ کی مقدار
3 ایسا سلوشن جس میں یاک خاص ٹمپریچر مزید سولیوٹ حل نہیں کیا جاسکتا کہلاتا ہے. ڈائیلوٹ سلوشن کنسٹریٹڈ سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن ان سیچوریٹیڈ سلوشن
4 درج زیل میں سے کون سا پانی میں ان سالیوبل ہے. ٹیبل سالٹ سوڈیم کلورائیڈ آئل بیکنگ سوڈا
5 کوویلینٹ بانڈ کی قسمیں ہیں. 1 2 3 4
6 میٹلک اور نان میٹلک ایٹمز کے درمیان بننے وال کیمیکل بانڈہوتا ہے. میٹلک ائیونک کوویلینٹ ان میں سے کوئی نہیں
7 کیمیکل فارمولا لکھتے وقت پوزیٹو آئن کو لکھا جاتا ہے. بائین جانب دائیں جانب درمیان میں یہ تمام
8 نائٹروجن کی ویلنسی ہے. 1 2 3 4
9 نیگیٹیو چارج رکھنے والا ایٹمیا ایٹمز کا گروہ کہلاتا ہے پروٹون اینائن الیکٹرون کیٹائین
10 پوزیٹیو چارج رکھنے والا ایٹمیا ایٹم کا گروہ کہلاتا ہے. کیٹائن اینائین نیوٹران پروٹان
Download This Set