General Science 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اجسام پر زمین کے کھنچنے کو کہتے ہیں. فرکشنل فورس میگنیٹک فورس گریویٹی الیکٹروسٹیک فورس
2 دو منفی چارج پارٹیکلز کے مابین فورس ہے. دفع کی گریوی ٹینشنل کشش کی فرکشنل کی
3 کنٹیکٹ فورس کی مثال ہے. مسلز کی فورس الیکٹروسٹیٹک فورس میگنیٹک فورس گریویٹی
4 سلوشن کی سنٹرنتھ جس کی مقدار پرمنحصر ہے. سولیوٹ سالونٹ پریشر ٹمپریچر
5 ٹھوس میں ٹھوس کی مثال ہے. ہوا نمک سمندر کا پانی براس
6 کون سا سولونٹ سب سے بہتر ہے. پانی ایسیٹک ایسڈ امونیا سلفیورک ایسڈ
7 سلوشن کا نام جس کے نام پر رکھا جاتا ہے. سالونٹ سولیوٹ مکسچر ان میں سے کوئی نہیں
8 بائنری سلوشن کے کمپونینٹس ہیں. 1 2 3 4
9 سلوشن ایک ہے کمپاؤنڈ برابر مکسچر ہیٹروجینیس ہوموجینیس مکسچر
10 ایک سولوشن جس میں حل شدہ سولیوٹ کی مقدار نسبتا کم ہوتی ہے کہلاتاہے بائنری سلوشن ڈائیلوٹ سلوشن کنسنٹریڈڈ سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن
Download This Set