1 |
جب 100سینٹی میر کے راڈ کو زیادہ درجہ حرارت پر گرم کیا جائے تو. |
اس کا والیوم کم ہوتا ہے.
اس کی ڈینسٹی کم ہوتی ہے.
اس کے ڈینسٹی میں اضافہ ہوتا ہے.
اس کا والیوم بڑھ جاتا ہے
|
2 |
پگھلتی ہوئئ برف کا فران ہائیٹ سکیل میں ٹمپریچر ہے. |
0 فارن ہائیٹ
100 فارن ہائیٹ
212 فارن ہائیٹ
32 فارن ہائیٹ
|
3 |
ابلتے ہوئے پانی کا سینٹی گریڈ سکیل میں تمپریچر ہے |
100 سینٹی گریڈ
0 سینٹی گریڈ
32 سینٹی گریڈ
37 سینٹی گریڈ
|
4 |
سینٹی گریڈ اسکیل کویہ بھی کہا جاتا ہے. |
فارن ہائیٹ
فیک سکیل
ابسولیوٹ سکیل
سلسلیس سکیل
|
5 |
تھمومیٹر کی بلب میں بھرا جاتا ہے. |
پانی
سالٹ
الکوحل
آئل
|
6 |
گرم ہونے اور ٹھنڈا ہونے کی حد کہلاتی ہے. |
ٹمپریچر
تھرمل کنٹریکشن
ہیٹ
تھرمل ایکس پنیشن
|
7 |
سرخ رنگ کی ویولینگھ ہے. |
700 نینومیٹر
800 نینو میٹر
900 نینو میٹر
600 نینؤ میٹر
|
8 |
ڈولفن پانی کے نیچے ..... دور سے آوازیں سن سکتے ہیں. |
15 کلومیٹر
20 کلومیٹر
30 کلومیٹر
25 کلومیٹر
|
9 |
ایک جسم 50 ہرٹز فریکوئنسی کو ساؤنڈ پیدا کرتا ہے. اس کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں. |
0.01 سیکنڈ
0.03 سیکنڈ
0.02 سیکنڈ
0.04 سیکنڈ
|
10 |
ویو کا نچلاترین پوائنٹ ...... ہے. |
پیک
ایمپلی ٹیوڈ
کرسٹ
ٹرف
|