1 |
گیسز میں زیادہ تر انتقال حرارت کا سبب ہے. |
کنڈکشن
ریڈایشن
مالیکولز کا ٹکراو
کنویکشن
|
2 |
ٹھوس میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے. |
ریڈی ایشن
کنویکشن
کنڈکشن
ابزوریشن
|
3 |
پانی جس ٹمپریچر پر برف بن جاتا ہے. |
0 فارن ہائیٹ
32 فارن ہائیٹ
37 فارن ہائیٹ
98.9 فارن ہائیٹ
|
4 |
تھرمامیٹر بلب میں ..............بھرا ہوتا ہے. |
مرکری
پانی
ہوا
سلور
|
5 |
عموما ایک تھرمامیٹر ....... ٹیوب سے بنایا جاتا ہے. |
لوہا
سٹیل
ایلومینیم
شیشہ
|
6 |
ایک سٹیل کے خالی کنٹینر کو بند کرمے گرم کیا جاتا ہے درج زیل میں سے گیس کی کون سی خصوصیات میں اضافہ ہوگا. |
پریشر
ماس
والیوم
ڈینسٹی
|
7 |
ٹھنڈا کرنے ر چیزوں کا سکڑنا جس کی وجہ سے ہے. |
زارت کے سائز میں کمی
زرات کے سائز میں اضافہ
زرات کے درمیانی فاصلے میں اضافہ
زرات کے درمیانی فاصلےمیں کمی
|
8 |
تھرمومیٹر میں مائع کی سطح میں اضافہ جس کی وجہ سے ہے. |
ایویپوریشن
سبلی میشن
ایک پینشن
کنٹرکشن
|
9 |
ایسی انرجی جو ٹمپریچر کے اختلاف کی وجہ سے ایک چیز سے دوسری میں منتقل ہو کہلاتی ہے. |
اٹامک انرجی
لائیٹ انرجی
ہیٹ انرجی
ساونڈ انرجی
|
10 |
ایک ماردہ میں حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے |
پوٹینشنل انرجی
الیکڑک انرجی
کائی نیٹک انرجی
کیمکل انرجی
|