1 |
آب پاشی کے طریقے ہیں |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
آب پاشی کی کس قسم میں پانی کو پائپوں کے زریعے تقسیم کیا جاتا ہے. |
آب پاشی
چھڑکاؤ
کاریز
ٹیوب ویل
|
3 |
آب پاشی سے مراد ہے. |
لائیوسٹاک
فارمنگ کرنا
ٹیٹرینٹس مہیا کرنا
زمین یا فصلوں کا پانی لگانا
|
4 |
اورنج جوس میں استعمال نہیں ہوتا. |
اورنج
شوگر
پانی
لہسن
|
5 |
لیموں کے اچار کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتا . |
چائے کی پتی
چینی
لیموں
ایسیٹک ایسڈ
|
6 |
آم کےاچارکی تیاری میں استعمال نہیں ہوتا. |
ام کے ٹکڑے
ٹیبل سالٹ
ہلدی پاؤدر
شہد
|
7 |
اچار کی تیاری میں مندرجہ زیل میں سے پریزرویٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال نہیں ہوتا. |
سالٹ
سرکہ
مرچ
شہد
|
8 |
پانی کو محفوظ کرنے سے مراد |
پانی کا بچاؤ
پانی کا استعمال
پانی کا ضیاع
پانی سے بچاؤ
|
9 |
میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے. |
آزاد الیکڑان
ان کے ماللیکولز کا بڑا سائز
ان کے مالیکویلز کا چھوٹا سائز
ان کے ایٹمز کی تیز وابرئشینز
|
10 |
گیس ہیڑ کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بزریعہ |
کنویکشن
ریڈی ایشن
کنویکش اور ریڈی ایشن
کنڈکشن
|