1 |
ٹائڈز سب سے بڑے ہوتےہیں. |
ڈے ٹائڈز
نائٹ ٹائڈز
سپرنگ ٹائڈذ
صرف چان کی وجہ سے ٹائڈز
|
2 |
ایک جسم جس کا زمین پر وزن 600 نیوٹن ہے اس کا چاند کی سطح پر وزن کیا ہوگا. |
600 نیوٹن
300 نیوٹن
100 نیوٹن
200 نیوٹن
|
3 |
جون 22 ک جنوبی ہیمی سفیر میں کون سا موسم ہوتا ہے. |
بہار
موسم سرما
موسم گرما
خزاں
|
4 |
زمین کی سطح پر موسموں کا سبب ہے. |
زمین کا اپنے ایکسز کے گرد سپن موشن
زمین کا سور ج کے گرد آربٹل موشن
زمین کا اپنے ایکسز پر
سورج کے گرد موشن
|
5 |
ہر چیز زمین کی طرف جس کی وجہ سے کھنچی جاتی ہے. |
کھنچنے سے
دھکیلنے سے
گریویٹی سے
فرکش سے
|
6 |
سائنسی علوم کا روز مرہ زندگی میں استعمال کہلاتاہے. |
آب پاشی
برائن
سالٹ بنانا
ٹیکنالوجی
|
7 |
مائکر آرگنزم کی گروتھ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے. |
ڈی ہائڈریشن
ڈرائنک
پریزرویٹو کا اضافہ کرکے
تمام
|
8 |
جراثیم کو مارنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. |
ایسیٹک ایسڈ
سینٹالائزر
سوڈا
برائن
|
9 |
بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو چیک کرنےکےلیے استعمال ہوتا ہے. |
ایم میٹر
گیلوانو میٹر
سینتھو سکوپ
تھر مامیٹر
|
10 |
برائن واٹر مکسچر ہے |
سالٹ اور شوگر
سالٹ اور ریت
نمک اور پانی
سالٹ اور الکوحل
|