More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 7th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دل کا وہ حصہ جو پھیپھٹروں سے آنے والے خون کو حاصل کرتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
بائیں ایڑیم
دائیں ایٹریم
بائیں ونٹریکل
دائیں ونٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 2
گرم کرنے پر پانی کے ساتھ کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
فریز
کنڈینس
ایویپوریٹ
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک بلے باز گیند کو باؤلر کی طرف مارتا ہے فورس کا کون سا اثرنظر آتا ہے.
Choose an answer
شکل میں تبدیلی
موشن سے ریسٹ کی حالت میں
ریسٹ سے موشن کی حالت میں
سمت کی تبدیلی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹرائسپائریشن کی شرح میں کمی..............کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ہوتی ہے.
Choose an answer
ہوا میں نمی
درجہ حرارت
روشنی کی شدت
ہوا کی رفتار
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلئیر ممبرین نہیں پائی جاتی .
Choose an answer
جانور کے سیل میں
پودے کے سیل میں
فنجائی کے سیل میں
بیکٹیریا کے سیل میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے کچھ بیکٹریا کو میزبان سیل کے ساتھ جڑنے میں مدد کرتا ہے.
Choose an answer
فلے جیلا
بازو
پلائی
ڈی این اے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹھوس میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے.
Choose an answer
ریڈی ایشن
کنویکشن
کنڈکشن
ابزوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا مادہ جو کسی کیمیائی تعامل کو تیز کردے کہلاتا ہے.
Choose an answer
سولیوٹ
سولوینٹ
کیٹالسٹ
سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
پولن گھریلو دھول جیسے مادوں سے جسم کا الرجک ردعمل کون سی بیماری میں ہوتا ہے.
Choose an answer
دمہ
نمونیا
فلو
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
گیس ہیڑ کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بزریعہ
Choose an answer
کنویکشن
ریڈی ایشن
کنویکش اور ریڈی ایشن
کنڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلورفل نیلی اور ................... روشنی جذب کرتے ہیں.
Choose an answer
پیلی
اورنج
سفید
سرخ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹھوس پوٹاشیم کلوریٹ کو گرم کرنے پر پیدا ہونے والی گیس ہے.
Choose an answer
آکسیجن
میتھین
ہائیڈروجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کلورین کے بیرونی شیل میں الیکڑان ہوتے ہیں.
Choose an answer
5
7
9
6
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہائیڈروکلورک ایسڈ تیزاب پایا جاتاہے.
Choose an answer
سلائیو میں
بائیل میں
پنکریاٹک جوس میں
گیسڑک میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
چاند زمین کے گرد ایک چکر لگانےکے لیے.............دن لیتا ہے.
Choose an answer
365
29
30
28
Previous
Skip
Next
Question # 16
آب پاشی سے مراد ہے.
Choose an answer
لائیوسٹاک
فارمنگ کرنا
ٹیٹرینٹس مہیا کرنا
زمین یا فصلوں کا پانی لگانا
Previous
Skip
Next
Back