General Science 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خون کی وہ نالیاں جو خون کو دل سے دور لےکر جاتی ہیں کہلاتی ہیں. آرٹریز کیپلریز وینیولز وییز
2 دائیں اینٹریم میں خون ہوتا ہے. آکسیجیٹڈ ڈی آکسیجیڈیڈ دونوں طرح کا خون کوئی خون بھی نہیں
3 بائیں ایٹریم میں کھلتا ہے. دائیں ایٹریم بائیں وینٹریکل دائیں وینٹریکل اے اورٹا
4 دل کا وہ حصہ جو پھیپھٹروں سے آنے والے خون کو حاصل کرتا ہے کہلاتا ہے. بائیں ایڑیم دائیں ایٹریم بائیں ونٹریکل دائیں ونٹریکل
5 ٹریکیا ان دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے. وینز ولائی پسلیاں برونکائی
6 گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. بروکایٹینز میں پھیپھڑوں میں ایلولولائی میں خون میں
7 ایک سولوشن کا وہ اجزا جو نسبتا زیادہ مقدار میں موجود ہوں کہلاتاہے. سولیوٹ سولوینٹ سولوشن کوئی بھی نہیں
8 جانوروں میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. دماغ دل جگر پھیپھڑے
9 وی معدنیات جو پودوں کو کاربوہائیڈریشن اور فیٹ بنانے کے لیے درکار ہوتیہے. نائٹروجن آکسیجن کاربن میگنیشیم
10 کلورفل نیلی اور ................... روشنی جذب کرتے ہیں. پیلی اورنج سفید سرخ
Download This Set