General Science 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہائیڈروکلورک ایسڈ تیزاب پایا جاتاہے. سلائیو میں بائیل میں پنکریاٹک جوس میں گیسڑک میں
2 جلد میں ایک پگمنٹ جو سورج کی روشنی کے مضر اثرات سے بچاتا ہے. ہیموگلوبن سیلاٹن لمٹو سائیٹ لائزوائم
3 کون سی آرٹریز دل کو خون پہنچاتی ہے. کوروٹری پلمونری ہیپاٹک اے اورٹا
4 کون سے خؤن کے سیلز جسم کو پیتھوجینز سے محفوظ رکھتے ہیں. سرخ خون کے سیلز سفید خون کے سیلز پلیٹ لیٹس کوئی بھی نہیں
5 خون کے سرخ سیلز کی زندگی کا اوسط دورانیہ ہوتاہے. 110 دن 120 دن 115 دن 118 دن
6 فائبر نیوجن کے بغیر پلازما کہلاتا ہے. خون ہیموگلوبن سپرم کوئی بھی نہیں
7 پلازما میں پانی میں کی مقدار ہوتی ہے. 55 فیصد 45 فی صد 95 فیصد 92فیصد
8 کون سی خون کی نالیوں میں والوں پائے جاتے ہیں. کیپلیریز آرٹریول آرٹری وین
9 نبض ہمیں ................ کی رفتار بتاتی ہے. سانس دل کی دھڑکن اے اور بی دونوں کوئی بھی نہیں
10 دل کے گرد نیلی شفاف تہہ کہلاتی ہے. ایڑیا وینٹریکل وین پیری کارڈیم
Download This Set