1 |
ایسی قوت مدافعت جس میں تیار شدہ اینٹی باڈیز کو جسم میں داخل کیا جاتا ہے کہلاتا ہے. |
حاصل کردہ مدافعت
غیر فعال قوت مدافعت
فعال قوت مدافعت
پیدائشی قوت مدافعت
|
2 |
اینٹی باڈیز پیدا کرتے ہیں |
انفیکشن
لمفوسائٹس
پیتھوجن
کوئی بھی نہیں
|
3 |
جب جسم کے ٹشوز زخمی ہوتے ہیں یا ان کو نقصان پہنچتا ہے تو اسے کہتے ہیں. |
انفیکشن
پیتھوجن
قوت مدافعت
سوزش
|
4 |
منہ میں موجود ........میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں جو خوردبی جانداروں کو مارتی ہے. |
زبان
سلائیوا
دانت
ٹریکیا
|
5 |
پتھوجن کا جسم میں داخل ہونا ور نشوونما پانا کہلاتا ہے. |
انفیکشن
پیتھوجن
قوت مدافعت
کوئی بھی نہیں
|
6 |
انسانی جلد کی سب سے بیرونی تہہ کہلاتی ہے. |
اینڈوڈرمس
ایپی ڈرمیس
کورٹیکس
پتھ
|
7 |
پیتھوجن کا جسم میں داخل ہونا اور نشوونما پانا کہلاتا ہے. |
قوت مدافعت
پیتھوجن
انفیکشن
کوئی بھی نہیں
|
8 |
نیوکلئیر ممبرین نہیں پائی جاتی . |
جانور کے سیل میں
پودے کے سیل میں
فنجائی کے سیل میں
بیکٹیریا کے سیل میں
|
9 |
روزانہ اربوں نئے خون کے خلیے تیار ہوتے ہیں. |
تلی میں
دل میں
جگر میں
ہڈیوں کے گودہ میں
|
10 |
جگر کی سوزش ہے |
ٹیوبر کلاسس
ہیپاٹاٹس
کوویڈ -19
ٹائیفائیڈ
|