1 |
ان میں سے ایٹم کے بنیادی زرات کہلاتے ہیں. |
الیکڑان
پروٹان
نیوٹران
یہ تمام
|
2 |
نیوکلیس کے گرد منفی چارج رکھنے والے زرات کہلاتے ہیں. |
پروٹان
آیٹم
نیوٹران
الیکڑان
|
3 |
ایک ایٹم میں مثبت چارج رکھنے والے زرات کہلاتے ہیں. |
پروٹان
ایٹم
نیوٹران
الیکٹران
|
4 |
ایک ایلیمنٹ کے مختلفماس نمبر رکھنے والے پارٹیکلز کہلاتے ہیں. |
پروٹان
ایٹم
نیوٹران
آئسوٹوپس
|
5 |
ایک ایٹم کا ماس تقریبا............ کی وجہ سے ہوتا ہے |
الیکٹران
پروٹان
نیوکلیس
نیوٹران
|
6 |
ایسا فارمولا جو ایک شیل میں الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے. |
2n2
n2
3n2
4n2
|
7 |
پیریاڈک ٹیبل میں کتنے پیریڈ موجود ہیں. |
پانچ
چھ
سات
آٹھ
|
8 |
پیریاڈک ٹیبل میں پیریڈ دو اور گروپ پندرہ میں عناص کا ایٹمی نمبر ہوگا |
4
5
6
7
|
9 |
ایٹم کا وہ حصہ جس پر منفی چارج ہو کہلاتا ہے. |
پروٹان
نیوٹران
الیکٹران
نیوکلیس
|
10 |
ایم شیل کے کتنے الیکٹرائنز کو جمع کرسکتا ہے. |
2
8
18
32
|