1 |
ایک ایٹم جو سٹیبل الیکٹرانک کنفیگریشن رکھتا ہے پایا جاتا ہے. |
جلدی ریکٹ کر جاتا ہے
ملی ہوئی حالت میں
آزادنہ طور پر
برقرار نہیں رھ سکتا
|
2 |
کلورین کے بیرونی شیل میں الیکڑان ہوتے ہیں. |
5
7
9
6
|
3 |
سوڈیم کے بیرونی شیل میں الیکٹرون ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
4 |
کتنے ایٹمز کلورین گیس کا ایک مالیکیول بناتے ہیں. |
1
2
3
4
|
5 |
N2 میں موجود کیمیکل بانڈ ہے. |
ائیونک
ٹرپل کوویلینت
ڈبل کوویلینٹ
ڈبل کوویلینت
|
6 |
آکسیجن ایک ہے. |
ڈائی ویلنٹ ایلیمنٹ
مونوویلنٹ ایلیمنٹ
ٹیٹرا ویلینٹ ایلیمنٹ
ٹرائی ویلینٹ ایلیمنت
|
7 |
ایک مالیکیول مشتمل ہوتا ہے دو یا دوسے زیادہ |
ایلیمنٹس
کمپاؤنڈ
ایٹمز
فارمولا
|
8 |
گرم کرنے پر چینی تبدیل ہوجاتی ہے. |
پانی
کاربن
کاربن اور پانی دونوں
حرارت
|
9 |
آکسیجن کا دوسرے مادوں کے ساتھ کیمیائی عمل کہلاتا ہے. |
رسٹنگ
ریڈکشن
آکسیڈیشن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
لوہے میں زنگ لگنے کا عمل جس کی موجودگی میں ہوتا ہے. |
آکسیجن
نمی
نمی اور آکسیجن
خشک ہوا
|